مندرجات کا رخ کریں

"ابو عبیدہ جراح" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 37: سطر 37:


==جنگوں میں شرکت==
==جنگوں میں شرکت==
ابو عبیدہ نے [[غزوا]] میں شرکت کی. ایک نقل کے مطابق [[غزوہ بدر]]<ref> ابن هشام، السیره النبوه، ج۱، ص۶۸۵؛ واقدی، المغازی، ج۱، ص۱۵۷.</ref> میں اس نے اپنے باپ عبد اللہ کو قتل کیا اور اسی وجہ سے اس کی شان میں ایک [[آیت]] [[رسول خدا]] پر نازل ہوئی۔<ref> ابو نعیم، معرف‍ۃ الصحاب‍ہ، ج۲، ص۲۱  ۲۲؛ طبرانی، المعجم الكبیر، ج۱، ص۱۱۷  ۱۱۸.</ref>  
ابو عبیدہ نے [[غزوات]] میں شرکت کی. ایک نقل کے مطابق [[غزوہ بدر]]<ref> ابن هشام، السیره النبوه، ج۱، ص۶۸۵؛ واقدی، المغازی، ج۱، ص۱۵۷.</ref> میں اس نے اپنے باپ عبد اللہ کو قتل کیا اور اسی وجہ سے اس کی شان میں ایک [[آیت]] [[رسول خدا]] پر نازل ہوئی۔<ref> ابو نعیم، معرف‍ۃ الصحاب‍ہ، ج۲، ص۲۱  ۲۲؛ طبرانی، المعجم الكبیر، ج۱، ص۱۱۷  ۱۱۸.</ref>  
لیکن واقدی کی یہ تصریح کہ اس کا باپ اسلام کے آنے سے پہلے فوت گیا <ref> ابن عساکر، تاریخ مدین‍ہ دمشق، ص۲۶۷؛ ابن حجر، ج۲، ص۱۱.</ref>، ابو عبیدہ کے بعد اسکے فضائل میں جعل کئے جانے کا احتمال رکھتی ہے۔  
لیکن واقدی کی یہ تصریح کہ اس کا باپ اسلام کے آنے سے پہلے فوت ہو چکا تھا۔<ref> ابن عساکر، تاریخ مدین‍ہ دمشق، ص۲۶۷؛ ابن حجر، ج۲، ص۱۱.</ref>، ابو عبیدہ کے بعد اس کے فضائل میں جعل کئے جانے کا احتمال ہے۔  


ایک تاریخی نقل کے مطابق [[جنگ احد]] میں [[رسول خدا]] کو تمام [[صحابہ]] کے چھوڑ جانے کے موقع پر ابو عبیدہ ان افراد میں سے ہے جس نے آپکو تنہا نہیں چھوڑا۔<ref> بلاذری، انساب، ج۱، ص۳۱۸.</ref> لیکن اسکے مقابلے میں دیگر مآخذ جیسے تاریخ الاسلام ذہبی و سیرت ابن ہشام نے اس کا نام ذکر نہیں کیا نیز دیگر تاریخی منابع مانند تاریخ طبری و یعقوبی نے ان افراد کے نام ہی ذکر نہیں کئے ہیں۔
ایک تاریخی نقل کے مطابق [[جنگ احد]] میں [[رسول خدا]] کو تمام [[صحابہ]] کے چھوڑ جانے کے موقع پر ابو عبیدہ ان افراد میں سے ہے جس نے آپ کو تنہا نہیں چھوڑا۔<ref> بلاذری، انساب، ج۱، ص۳۱۸.</ref> لیکن اسکے مقابلے میں دیگر مآخذ جیسے تاریخ الاسلام ذہبی و سیرت ابن ہشام نے اس کا نام ذکر نہیں کیا نیز دیگر تاریخی منابع مانند تاریخ طبری و یعقوبی نے ان افراد کے نام ہی ذکر نہیں کئے ہیں۔


اسی طرح [[جنگ احد]] میں خَود کے آہنی دو حلقے [[رسول اللہ]] کے جسم اطہر میں اس طرح داخل ہو گئے کہ ابو عبیدہ کو مجبورا دانتوں سے انہیں باہر نکالنا پڑا۔ اسی وجہ سے اس کے سامنے کے دو دانت گر گئے۔<ref> بلاذری، انساب، ج۱، ص۳۲۱.</ref>
اسی طرح [[جنگ احد]] میں خَود کے آہنی دو حلقے [[رسول اللہ]] کے جسم اطہر میں اس طرح داخل ہو گئے کہ ابو عبیدہ کو مجبورا دانتوں سے انہیں باہر نکالنا پڑا۔ اسی وجہ سے اس کے سامنے کے دو دانت گر گئے۔<ref> بلاذری، انساب، ج۱، ص۳۲۱.</ref>


ابو عبیدہ نے دیگر جنگوں میں بھی شرکت کی۔<ref> واقدی، المغازی، ج۱، ص۳۴۰  ۳۴۱، ج۲، ص۴۹۸؛ ابن سعد، الطبقات الكبری، ج۳، ص۴۱۰.</ref> نیز ایک سریے میں اور ایک غزوے میں سپہ سالاری اس کے سپرد تھی <ref> واقدی، المغازی، ج۱، ص۴۵، ۶، ج۲، ص۵۵۲؛ ابن سعد، الطبقات الكبری، ج۲، ص۸۶، ۱۳۲.</ref> [[صلح حدیبیہ]] کے شاہدوں میں سے بھی ہے۔<ref> واقدی، المغازی، ج۲، ص۶۱۲.</ref>
ابو عبیدہ نے دیگر جنگوں میں بھی شرکت کی۔<ref> واقدی، المغازی، ج۱، ص۳۴۰  ۳۴۱، ج۲، ص۴۹۸؛ ابن سعد، الطبقات الكبری، ج۳، ص۴۱۰.</ref> نیز ایک سریے میں اور ایک غزوے میں سپہ سالاری اس کے سپرد تھی<ref> واقدی، المغازی، ج۱، ص۴۵، ۶، ج۲، ص۵۵۲؛ ابن سعد، الطبقات الكبری، ج۲، ص۸۶، ۱۳۲.</ref> [[صلح حدیبیہ]] کے شاہدوں میں سے بھی ہے۔<ref> واقدی، المغازی، ج۲، ص۶۱۲.</ref>


تاریخی منابع میں رسول اکرم کے ساتھ بعض نمائندہ گرہوں کی عہدناموں پر انکے اسلام لانے کی بابت گواہی مذکور ہے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الكبری، ج۱، ص۳۵۲، ۳۵۴.</ref> کہتے ہیں [[رسول اللہ]] نے اسے تبلیغ دین کیلئے [[بحرین]]<ref> احمد بن حنبل، مسند، ج۴، ص۱۳۷؛‌ بخاری، صحیح، ج۴، ص۶۲  ۶۳.</ref> یا [[نجران]] و یا [[یمن]] بھیجا <ref> موسی بن عقبہ، ص۴۶۵؛ احمد بن حنبل،‌ مسند، ج۵، ص۴۰۰  ۴۰۱؛ بخاری،‌ صحیح، ج۸، ص۱۳۴.</ref>
تاریخی منابع میں رسول اکرم کے ساتھ بعض نمائندہ گروہوں کے عہدناموں پر ان کے اسلام لانے کی بابت گواہی مذکور ہے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الكبری، ج۱، ص۳۵۲، ۳۵۴.</ref> کہتے ہیں [[رسول اللہ]] نے اسے تبلیغ دین کیلئے [[بحرین]]<ref> احمد بن حنبل، مسند، ج۴، ص۱۳۷؛‌ بخاری، صحیح، ج۴، ص۶۲  ۶۳.</ref> یا [[نجران]] یا [[یمن]] بھیجا۔<ref> موسی بن عقبہ، ص۴۶۵؛ احمد بن حنبل،‌ مسند، ج۵، ص۴۰۰  ۴۰۱؛ بخاری،‌ صحیح، ج۸، ص۱۳۴.</ref>


==اسامہ کی قیادت  ==
==اسامہ کی قیادت  ==
گمنام صارف