گمنام صارف
"ابو عبیدہ جراح" کے نسخوں کے درمیان فرق
←بعلبک و حمص
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 75: | سطر 75: | ||
=== بعلبک و حمص=== | === بعلبک و حمص=== | ||
ابو عبیده دمشقیوں سے صلح کے بعد حمص روانہ ہو گیا اور پہلے بعلبک کے اہالیوں سے صلح کی اور پھر اس نے حمص پر حملہ کیا۔<ref> بلاذری، فتوح، ج۱، ص۱۵۴، ۱۵۶.</ref> لیکن لاذقیہ کا علاقہ سخت جنگ کے بعد فتح ہوا۔<ref> بلاذری، فتوح، ج۱، ص۱۵۷.</ref> بلاذری<ref> فتوح، ج۱، ص۱۶۲.</ref> کے مطابق [[رجب]] [[سنہ 15 ہجری]] میں [[یرموک]] کی سخت جنگ کے بعد ابو عبیده نے قنسرین اور انطاکی کو فتح کیا۔<ref> فتوح، ج۱، ص۱۷۲ ۱۷۴.</ref> [[عمرو بن عاص]]] کے ذریعے ہونے والی [[اردن]] اور [[فلسطین]] کی مانند سرزمینوں کی فتوحات میں ابو عبیدہ نے نظارت کے فرائض انجام دیئے۔<ref> ازدی، تاریخ فتوح الشام، ص۱۰۷.</ref> | |||
کہتے ہیں کہ جب ابوعبیده ( | کہتے ہیں کہ جب ابوعبیده (17 ھ) میں [[بیت المقدس]] کی فتح میں سرگرم تھا، شہر کے لوگوں نے صلح اور جزیے دینے کا اس شرط پر ارادہ ظاہر کیا کہ خلیفہ خود صلح کرنے کیلئے شام آئے۔ ابو عبیده نے عمر کو خط لکھا تو عمر جابیہ (دمشق) آیا اور پھر وہاں سے [[بیت المقدس]] آ کر صلح نامے پر دستخط کیے۔<ref> بلاذری، فتوح، ج۱، ص۱۶۴؛ طبری، ج۳، ص۶۰۸ ۶۰۹، قس: ج۴، ص۵۶ ۵۷.</ref> | ||
==وفات== | ==وفات== |