مندرجات کا رخ کریں

"ابو عبیدہ جراح" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 31: سطر 31:
[[جنگ فجار]] میں اس کا باپ عبد اللہ قریش کے سرداروں میں سے تھا<ref>ابن حبیب، المحبَّر، ص۱۷۰؛ ابوالفرج،  الاغانی،ج۲۲، ص۶۲  ۶۳.</ref> اور وہ بعثت سے پہلے فوت ہوا<ref> ابن عساکر، تاریخ مدین‍ہ دمشق، ص۲۶۷؛ ابن حجر، ج۲، ص۱۱.</ref>اسکی والدہ بھی قریش سے تھی جس نے بعد [[اسلام]] قبول کیا۔۔<ref>خلیفہ، الطبقات، ج۱، ص۶۲.</ref>  

کہتے ہیں کہ ابوعبیدہ نے [[ارقم بن ابی ارقم]] اور [[عثمان بن مظعون] کے ہمراہ  [[پیامبر(ص)]] کے پاس اسلام قبول کیا۔ <ref>ابن ہشام، السیره النبوه، ج۱، ص۲۵۲  ۲۵۳؛ ابن سعد، الطبقات الكبری، ج۳، ص۳۹۳.</ref> ایک اور قول کے مطابق اس نے ابتدا میں  [[ابوبکر]] کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا۔<ref>محب طبری، الریاض النضره فی مناقب العشره، ج۳، ص۳۴۶؛ : ابن اسحاق، السیر و المغازی، ص۱۴۰.</ref> [[حبشہ]] ہجرت کرنے والوں میں سے تھا۔<ref>ابن اسحاق، السیر و المغازی، ص.۱۷۷؛ ابن سعد، الطبقات الكبری، ج۳، ص.۴۱۰؛ بلاذری، انساب، ۲/گ ۳۴۶ الف.</ref>
کہتے ہیں کہ ابوعبیدہ نے [[ارقم بن ابی ارقم]] اور [[عثمان بن مظعون]] کے ہمراہ  [[پیامبر(ص)]] کے پاس اسلام قبول کیا۔ <ref>ابن ہشام، السیره النبوه، ج۱، ص۲۵۲  ۲۵۳؛ ابن سعد، الطبقات الكبری، ج۳، ص۳۹۳.</ref> ایک اور قول کے مطابق اس نے ابتدا میں  [[ابوبکر]] کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا۔<ref>محب طبری، الریاض النضره فی مناقب العشره، ج۳، ص۳۴۶؛ : ابن اسحاق، السیر و المغازی، ص۱۴۰.</ref> [[حبشہ]] ہجرت کرنے والوں میں سے تھا۔<ref>ابن اسحاق، السیر و المغازی، ص.۱۷۷؛ ابن سعد، الطبقات الكبری، ج۳، ص.۴۱۰؛ بلاذری، انساب، ۲/گ ۳۴۶ الف.</ref>
 
==ہجرت==
==ہجرت==
ابو عبیدہ نے [[رسول خدا]] کی [[مدینہ]] [[ہجرت]] کے بعد حبشہ سے [[مکہ]] واپس آ کر [[مدینہ]] ہجرت کی<ref>رک : ابن ہشام، السیره النبوه، ج۱، ص۳۶۹؛ ابونعیم، معرف‍ۃ الصحاب‍ہ، ج۲، ص۲۰.</ref> [9]۔  [[پیامبر(ص)]] نے سعد بن معاذ<ref>ابن هشام السیره النبوه،، ج۱، ص۵۰۵؛‌ ابن سعد، الطبقات الكبری، ج۳، ص۴۲۱.</ref> یا ابو حذیفہ کے غلام  سالم<ref> ابن حبیب، المحبَّر، ص۷۱؛ بلاذری، انساب، ج۱، ص۲۷۰؛ قس: احمد بن حنبل، مسند، ج۳، ص۱۵۲؛ ابن حجر، ج۱، ص۱۷۱.</ref> کے درمیان اخوت قائم کی  اور باہمی [[میراث]] پانے میں محمد بن مسلمہ کے درمیان  اخوت  قائم کی ۔<ref>بلاذری، انساب، ج۱، ص۲۷۰  ۲۷۱؛ ابن حبیب، المحبَّر، ص۷۵.</ref>

گمنام صارف