گمنام صارف
"تفسیر امام حسن عسکری (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←خصوصیات
imported>Mabbassi م (←خصوصیات) |
imported>Mabbassi م (←خصوصیات) |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
*سیرت نبوی خاص طور پر مناسبات [[پیامبر اسلام]] (ص) اور [[یہود]] سے متعلق متعدد ابحاث مذکور ہیں ۔<ref> تفسیر امام عسکری (ع)، ص ۱۶۱ـ۱۶۳، ۱۹۰ـ ۱۹۲، ۴۰۶ـ۴۰۷.</ref> مجموعی طور پر اس تفسیر میں ۳۷۹ حدیثیں منقول ہوئی ہیں۔ حجم کے لحاظ سے اکثر و بیشتر روایات اس طرح طولانی اور مفصّل ہیں کہ چند صفحات پر مذکور ہیں اسی وجہ سے ان میں بعض مقامات پر یہ روایات حدیثی خدوخال سے باہر نکل گئی ہیں ۔بعض روایات میں اضطراب پایا جاتا ہے ۔ | *سیرت نبوی خاص طور پر مناسبات [[پیامبر اسلام]] (ص) اور [[یہود]] سے متعلق متعدد ابحاث مذکور ہیں ۔<ref> تفسیر امام عسکری (ع)، ص ۱۶۱ـ۱۶۳، ۱۹۰ـ ۱۹۲، ۴۰۶ـ۴۰۷.</ref> مجموعی طور پر اس تفسیر میں ۳۷۹ حدیثیں منقول ہوئی ہیں۔ حجم کے لحاظ سے اکثر و بیشتر روایات اس طرح طولانی اور مفصّل ہیں کہ چند صفحات پر مذکور ہیں اسی وجہ سے ان میں بعض مقامات پر یہ روایات حدیثی خدوخال سے باہر نکل گئی ہیں ۔بعض روایات میں اضطراب پایا جاتا ہے ۔ | ||
*یہ تفسیر بعض[[آیت|آیات]] کی تاویل پر مشتمل ہے اور اکثر [[معجزه|معجزات]] پیامبر (ص) اور ائمہ کے معجزات کی تاویلیں بیان کرتی ہے <ref>رک: ص ۴۲۹ـ۴۴۱، ۴۹۷ـ۵۰۰.</ref> اس تفسیر میں آیات کے [[اسباب نزول]] کی طرف کم توجہ کی گئی ہے ۔ادبیات عرب کے علوم کی طرف اس تفسیر میں توجہ نہیں کی گئی ۔<ref>رضوی، ص ۳۱۳.</ref> | *یہ تفسیر بعض[[آیت|آیات]] کی تاویل پر مشتمل ہے اور اکثر [[معجزه|معجزات]] پیامبر (ص) اور ائمہ کے معجزات کی تاویلیں بیان کرتی ہے <ref>رک: ص ۴۲۹ـ۴۴۱، ۴۹۷ـ۵۰۰.</ref> اس تفسیر میں آیات کے [[اسباب نزول]] کی طرف کم توجہ کی گئی ہے ۔ادبیات عرب کے علوم کی طرف اس تفسیر میں توجہ نہیں کی گئی ۔<ref>رضوی، ص ۳۱۳.</ref> | ||
*اکثر آیات کی تفسیر آیت کے مفہوم کی شرح و توضیح سے شروع ہوتی ہے پھر [[معصومین]] (ع) سے منقول روایات آیات کی تفسیر میں بیان ہوئی ہیں ۔ بعض مقامات پر [[آیت]] کی تفسیر شان نزول کی روایات سے مخلوط ہیں ۔ <ref>رضوی، ص ۴۷۷-۴۷۹.</ref> [[شیعہ]]،<ref>رضوی، ص ۳۰۷-۳۱۰.</ref> | *اکثر آیات کی تفسیر آیت کے مفہوم کی شرح و توضیح سے شروع ہوتی ہے پھر [[معصومین]] (ع) سے منقول روایات آیات کی تفسیر میں بیان ہوئی ہیں ۔ بعض مقامات پر [[آیت]] کی تفسیر شان نزول کی روایات سے مخلوط ہیں ۔ <ref>رضوی، ص ۴۷۷-۴۷۹.</ref> [[شیعہ]]،<ref>رضوی، ص ۳۰۷-۳۱۰.</ref> [[رافضی]]،<ref>رضوی، ص ۳۱۰-۳۱۱.</ref> ، [[تقیہ]]،<ref>رضوی، ص ۳۲۰-۳۲۴.</ref> [[صحابہ]] کے فضائل اور [[خباب بن ارت|خبّاب بن ارّت]] اور [[عمار بن یاسر]]،<ref>رضوی، ص ۶۲۴-۶۲۵.</ref> کی مانند کچھ عناوین ہیں جو آیات کی تفسیر کے حاشیے پر ذکر ہوئے ہیں۔ شجرۀ ممنوعہ<ref>بقره، ۳۵.</ref> سے شجرۀ علم [[محمد (ص)]] اور [[اہل بیت (ع)]] <ref>رضوی، ص ۲۲۱-۲۲۲.</ref> کے فرق جیسے تفسیری نکات اس تفسیر کی خصوصیات میں سے ہیں ۔ | ||
==سند کتاب== | ==سند کتاب== |