مندرجات کا رخ کریں

"تفسیر امام حسن عسکری (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  26 مارچ 2017ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''تفسیر امام حسن عسکری (ع)'''، [[امامیہ]] کی روائی تفاسیر میں سے ہے جو تیسری صدی ہجری قمری میں لکھی گئی ۔ اس میں بعض  [[آیات]] کی تاویل بیان ہوئی اور اکثر  [[پیامبر (ص)]] اور [[ ائمہ اثناعشر|ائمہ]] کے معجزات کی تاویل بیان کی گئی ہے۔ آیات کے  [[اسباب نزول]] کی طرف کم توجہ کی گئی اگرچہ آیات کے مصادیق بیان ہوئے ہیں ۔صرف ، نحو اور بلاغت جیسے ادبیات عرب کے علوم اس میں موجود نہیں ہیں ۔  اس کتاب کی سند کے سلسلے سے ظاہر ہوتا ہے کہ چوتھی اور پانچویں صدی کے فقہا اور محدثین کے درمیان اس تفسیر سے مطالب نقل کئے جاتے تھے۔ یہ [[تفسیر]]  [[سوره بقره]] کی ۲۸۲ویں آیت کے آخر تک موجود ہے  .
'''تفسیر امام حسن عسکری (ع)'''، [[امامیہ]] کی روائی تفاسیر میں سے ہے جو تیسری صدی ہجری قمری میں لکھی گئی ۔ اس میں بعض  [[آیات]] کی تاویل بیان ہوئی اور اکثر  [[پیامبر (ص)]] اور [[ ائمہ اثناعشر|ائمہ]] کے معجزات کی تاویل بیان کی گئی ہے۔ آیات کے  [[اسباب نزول]] کی طرف کم توجہ کی گئی اگرچہ آیات کے مصادیق بیان ہوئے ہیں ۔صرف ، نحو اور بلاغت جیسے ادبیات عرب کے علوم اس میں موجود نہیں ہیں ۔  اس کتاب کی سند کے سلسلے سے ظاہر ہوتا ہے کہ چوتھی اور پانچویں صدی کے فقہا اور محدثین کے درمیان اس تفسیر سے مطالب نقل کئے جاتے تھے۔ یہ [[تفسیر]]  [[سورہ بقرہ]] کی ۲۸۲ویں آیت کے آخر تک موجود ہے  .
==خصوصیات==
==خصوصیات==
*یہ تفسیر  [[قرآن]] کے فضائل سے متعلق [[روایات]]  ، تأویل اور آداب قرائت قرآن سے شروع ہوتی ہے نیز فضائل [[اہل بیت]](ع) کی احادیث <ref> رجوع کریں: حدیث سدالابواب، ص ۱۷</ref> اور  دشمنان اہل بیت کے مثالب (ع)<ref>تفسیر امام عسکری (ع)، ص ۴۷.</ref> کے ساتھ اس کا تسلسل جاری رہتا ہے ۔
*یہ تفسیر  [[قرآن]] کے فضائل سے متعلق [[روایات]]  ، تأویل اور آداب قرائت قرآن سے شروع ہوتی ہے نیز فضائل [[اہل بیت]](ع) کی احادیث <ref> رجوع کریں: حدیث سدالابواب، ص ۱۷</ref> اور  دشمنان اہل بیت کے مثالب (ع)<ref>تفسیر امام عسکری (ع)، ص ۴۷.</ref> کے ساتھ اس کا تسلسل جاری رہتا ہے ۔
گمنام صارف