گمنام صارف
"روضہ امام حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تیسری بناء
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
=== تیسری بناء === | === تیسری بناء === | ||
[[منتصر عباسی]] | [[منتصر عباسی]] سنہ 247 ھ کے اواخر میں کرسی خلافت پر بیٹھا اور اس نے حکم دیا کہ [[امام حسین علیہ السلام]] کے روضہ پر گنبد بنایا جائے۔ اس طرح سے اس خلیفہ نے بعض اموال علویوں کو حوالہ کئے اور انہیں امام حسین (ع) کی زیارت کی طرف دعوت دی۔ اس کی اس نرمی کی وجہ سے ایک گروہ نے [[کربلا]] کی طرف ہجرت کر لی۔ جس عمارت کو منتصر نے تعمیر کرایا وہ سنہ 273 ھ تک یعنی [[متعضد عباسی]] کے دور خلافت تک باقی رہی۔<ref> آل طعمہ، کربلا و حرم ھای مطھر، صفحہ ۹۹۔</ref> | ||
=== چوتھی بناء === | === چوتھی بناء === |