گمنام صارف
"روضہ امام حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق
←دوسری بناء
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
=== دوسری بناء === | === دوسری بناء === | ||
جس وقت [[مامون عباسی]] نے زمام خلافت کو اپنے اختیار میں لیا، تمام عباسی اس کے مقابلہ میں کھڑے ہوگئے اور اس نے اپنی حکومت کو مضبوط کرنے اور خود کو عباسیوں کی مخالفت سے بچانے کے لئے، علی علیہ السلام کی اولاد اور شیعوں کا سہارا لیا اور ان سے نزدیکی بڑھانا شروع کر دی اور اسی وجہ سے اس نے [[امام رضا علیہ السلام]] کو اپنا ولی عہد معین کیا۔ | جس وقت [[مامون عباسی]] نے زمام خلافت کو اپنے اختیار میں لیا، تمام عباسی اس کے مقابلہ میں کھڑے ہوگئے اور اس نے اپنی حکومت کو مضبوط کرنے اور خود کو عباسیوں کی مخالفت سے بچانے کے لئے، علی علیہ السلام کی اولاد اور شیعوں کا سہارا لیا اور ان سے نزدیکی بڑھانا شروع کر دی اور اسی وجہ سے اس نے [[امام رضا علیہ السلام]] کو اپنا ولی عہد معین کیا۔ | ||
مامون نے | مامون نے سنہ 193 ھ میں حکم دیا کہ [[امام حسین علیہ السلام]] کی قبر کی باز سازی کی جائے اور شیعوں کو اجازت دی گئی کہ وہ اپنے اماموں کی زیارت کے لئے جا سکتے ہیں۔ | ||
مامون کے دور میں امام حسین علیہ السلام کی قبر پر ایک بناء تعمیر کرائی گئی اور یہ عمارت | مامون کے دور میں امام حسین علیہ السلام کی قبر پر ایک بناء تعمیر کرائی گئی اور یہ عمارت سنہ 232 ھ تک یعنی متوکل کے زمانہ تک باقی رہی۔ جب متوکل نے قدرت حاصل کی تو اس نے شیعوں پر سختی شروع کر دی اور ان پر زمین کو تنگ کر دیا، اس نے علویوں کا پیچھا کرنے کا حکم صادر کر دیا اور انہیں امام حسین علیہ السلام کے روضہ کی زیارت سے روک دیا۔ اس نے شیعوں کو زیارت سے روکنے کے لئے جگہ جگہ چوکیاں بنا دیں، اس نے اپنی حکومت کے تمام پندرہ برسوں میں اس چیز پر سختی کی اور اس نے اس پابندی کو جاری رکھنے پر ہی اکتفا نہیں کیا بلکہ اس نے حکم دیا کہ اس روضہ کو مسمار کر دیا جائے اور اس مقام پر پانی چھوڑ دیا جائے۔<ref> آل طعمہ، کربلا و حرم ھای مطھر، صفحہ ۹۴۔۹۵</ref> | ||
=== تیسری بناء === | === تیسری بناء === |