مندرجات کا رخ کریں

"شان نزول" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,266 بائٹ کا اضافہ ،  24 فروری 2017ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 27: سطر 27:
#مسلمانوں کیلئے ایسے حالات اور شرائط کا مہیا ہوجاتے کہ جن میں انکے لحاظ سے  انکی حالت کو مشخص ہونا چاہئے۔
#مسلمانوں کیلئے ایسے حالات اور شرائط کا مہیا ہوجاتے کہ جن میں انکے لحاظ سے  انکی حالت کو مشخص ہونا چاہئے۔
ان امور کے بعد آیات اور کبھی سورتیں نازل ہوتیں جن میں اس واقعہ ،سوال کے جواب یا مسلمانوں کی ذمہ داری کا تعین بیان ہوتا ۔بہرحال ان میں اصل مسئلہ کی حقیقت اور ریشے کو بیان کیا جاتا ۔<ref>[[سیدمحمدباقر حجتی|حجتی]]، اسباب نزول، ص۲۰.</ref>

==  شان نزول کے فوائد ==
سیوطی نے شان نزول کے درج ذیل فوائد شمار کئے ہیں : <ref>الاتقان، ج۱، ص۲۹-۳۳ .</ref>
{{ستون آ|2}}
#  آیت یا آیات کے شان نزول کی حکمت کی شناخت۔
# فهم درست آیات قرآنی کی درست فہم اور غموض اور ابہام کا کشف ہونا۔
#شان نزول کے ذریعے افراد کا تعین ۔
#آیات کے الفاظ یا عام اور خاص کے لحاظ سے اسباب کی پہچان ۔
{{ستون خ}}
واحدی قرآن پاک کی دقیق تفسیر کیلئے آیات کے شان نزول اور اس سے مربط مسائل سے آگاہی کو ضروری سمجھتا ہے ۔ <ref>اسباب النزول، ص۳؛ به نقل حاجی میرزایی، اسباب نزول، ص۱۹۳.</ref>
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات|2}}
==منابع==
* حجتی، سیدمحمدباقر، اسباب نزول، تہران: وزارت ارشاد اسلامی اداره کل، انتشارات و تبلیغات، زمستان ۱۳۶۵ش.
* دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۱،  کوشش بہاءالدین خرمشاہی، تہران: دوستان-ناہید، ۱۳۷۷ش.
گمنام صارف