مندرجات کا رخ کریں

"شان نزول" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,860 بائٹ کا اضافہ ،  24 فروری 2017ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 18: سطر 18:
#گذشتہ امتوں کی تاریخ اور واقعات سے مربوط  آیات و سورتیں ہیں البتہ کچھ گذشتہ امتوں کے قصص سے مربوط آیات سبب نزول کے تحت نازل ہوئے ہیں جیسا کہ [[ذو القرنین]] سے مربوط حصہ لوگوں کے استفسار کے جواب میں آیا ہے ۔یہ امور اس لحاظ سے قرآن میں آئے ہیں کہ  [[پیامبر(ص)]] کے معاصرین اور اسی طرح تمام زمانوں کے انسان ان واقعات سے آگاہ ہوں، وہ انہیں اپنے حافظوں میں محفوظ رکھیں اور اپنی زندگی کے مختلف موارد میں ان واقعات سے سعادت و یا شقاوت و بدبختی،قوموں کے عروج و زوال ،انسانوں کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کے رموز سے آگاہ اور عبرت حاصل کریں اور قوموں کی سرفرازی اور سعادت کے عوامل کے جانیں اور شقاوت و بدبختی کے اسباب سے اپنے آپ کو بچائیں ۔<ref>[[سیدمحمدباقر حجتی|حجتی]]، اسباب نزول، ص۱۹.</ref>

# قرآن کریم کی کچھ آیات اور سورتیں ہیں جو غیبی خبریں اور عالم برزخ،جنت و جہنم اور قیامت کے حالات ،بہشتیوں اور دوزخیوں کے احوال پر مشتمل ہیں کہ جن میں مخصوص شان نزول کو لاش نہیں کیا جا سکتا ہے ۔<ref>[[سیدمحمدباقر حجتی|حجتی]]، اسباب نزول، ص۱۹-۲۰.</ref>

=== مخصوص شان نزول کی حامل آیات اور سورتیں ===
قرآن پاک کی بعض آیات اور سورتیں کسی سبب کی حامل ہیں کہ جو کسی سبب یا علت کے ہمزمان نازل ہوئیں۔ قرآن کے اس حصے کی وہی  آیات اور سورتیں ہیں جن کے بارے میں تفاسیر یا اسباب النزول کے عنوان سے لکھی جانے والی کتابوں میں گفتگو ہوتی ہے ۔
اس بنا پر اسباب نزول کی اصطلاح کے متعلق ہم کہ سکتے ہیں کہ آیات یا قرآن کی بعض سورتیں کسی سبب کی کی وجہ سے نازل ہوئے ہیں اور یہ واقعات رسول خدا کی زندگی میں رونام ہوئے ۔<ref>[[سیدمحمدباقر حجتی|حجتی]]، اسباب نزول، ص۲۰.</ref>
دوسرے الفاظ میں:
#ایسا مہم اور جالب نظر یا شدید خطرناک اور نہایت برا رونما ہونے والا واقعا ہوتے تھے۔  حادثه‌ای - که نسبتاً مهم و جالب و یا سخت خطرناک و یا زشت بود - روی می‌داد.
# رسول اکرم کے سامنے لوگوں کا سوال کرتے تھے ۔
#مسلمانوں کیلئے ایسے حالات اور شرائط کا مہیا ہوجاتے کہ جن میں انکے لحاظ سے  انکی حالت کو مشخص ہونا چاہئے۔
ان امور کے بعد آیات اور کبھی سورتیں نازل ہوتیں جن میں اس واقعہ ،سوال کے جواب یا مسلمانوں کی ذمہ داری کا تعین بیان ہوتا ۔بہرحال ان میں اصل مسئلہ کی حقیقت اور ریشے کو بیان کیا جاتا ۔<ref>[[سیدمحمدباقر حجتی|حجتی]]، اسباب نزول، ص۲۰.</ref>
گمنام صارف