گمنام صارف
"حضرت فاطمہ زہراؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق
حضرت فاطمہ زہراؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست (ماخذ دیکھیں)
نسخہ بمطابق 09:23، 9 جنوری 2021ء
، 9 جنوری 2021ء←اسماء
imported>E.musavi (←القاب) |
imported>E.musavi (←اسماء) |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
==اسماء == | ==اسماء == | ||
فاطمہ (کا ریشہ فطم ہے) کے معنی کسی چیز کو کسی دوسری چیز سے جدا کرنے یا کاٹنے کے ہیں۔ [[احادیث]] میں آپ | فاطمہ (کا ریشہ فطم ہے) کے معنی کسی چیز کو کسی دوسری چیز سے جدا کرنے یا کاٹنے کے ہیں۔ [[احادیث]] میں آپ کا فاطمہ رکھنے کی کئی علتیں ذکر ہوئی ہیں۔<ref group="نوٹ"> [[پیغمبر اکرمؐ]] سے پوچها گیا کہ بتول کے کیا معنی ہیں؟ جوکہ مریم اور حضرت فاطمہؑ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے؟ آپؐ نے فرمایا: بتول اس خاتون کو کہا جاتا ہے جسے اصلا حیض نہ آتا ہو۔(اردبیلی، کشف الغمۃ، ج۱، ص۳۳۹؛ نیز ببینید: مناقب ابن شہر آشوب، ج۳، ص۳۳۰) </ref> [[امام جعفر صادق (ع)]] سے ایک [[روایت]] میں نقل ہوا ہے: [[خداوند عالم]] کے نزدیک فاطمہ کے 9 اسماء ہیں: فاطمہ، [[صدّیقہ]]، [[مبارکہ]]، [[طاہره]]، [[زکیہ]]، [[راضیہ]]، [[مرضیہ]]، [[محدَّثہ]] و زہراء۔<ref> مجلسی، بحار الأنوار، ۱۳۶۳ش، ج۴۳، ص۱۰.</ref> معلوم ہوتا ہے کہ اس روایت میں نام سے عام مراد نام و لقب دونوں ہیں۔ | ||
== کنیتیں == | == کنیتیں == |