مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ زہراؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 4: سطر 4:


==اسماء ==
==اسماء ==
فاطمہ (کا ریشہ فطم ہے) کے معنی کسی چیز کو کسی دوسری چیز سے جدا کرنے یا کاٹنے کے ہیں۔ [[احادیث]] میں آپ کا فاطمہ رکھنے کی کئی علتیں ذکر ہوئی ہیں۔<ref group="نوٹ"> [[پیغمبر اکرمؐ]] سے پوچها گیا کہ بتول کے کیا معنی ہیں؟ جوکہ مریم اور حضرت فاطمہؑ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے؟ آپؐ نے فرمایا: بتول اس خاتون کو کہا جاتا ہے جسے اصلا حیض نہ آتا ہو۔(اردبیلی، کشف الغمۃ، ج۱، ص۳۳۹؛ نیز ببینید: مناقب ابن شہر آشوب، ج۳، ص۳۳۰) </ref> [[امام جعفر صادق (ع)]] سے ایک [[روایت]] میں نقل ہوا ہے: [[خداوند عالم]] کے نزدیک فاطمہ کے 9 اسماء ہیں: فاطمہ، [[صدّیقہ]]، [[مبارکہ]]، [[طاہره]]، [[زکیہ]]، [[راضیہ]]، [[مرضیہ]]، [[محدَّثہ]] و زہراء۔<ref> مجلسی، بحار الأنوار، ۱۳۶۳ش، ج۴۳، ص۱۰.</ref> معلوم ہوتا ہے کہ اس روایت میں نام سے عام مراد نام و لقب دونوں ہیں۔
فاطمہ (کا ریشہ فطم ہے) کے معنی کسی چیز کو کسی دوسری چیز سے جدا کرنے یا کاٹنے کے ہیں۔ [[احادیث]] میں آپ کا فاطمہ رکھنے کی کئی علتیں ذکر ہوئی ہیں۔<ref group="نوٹ"> [[پیغمبر اکرمؐ]] سے ایک [[حدیث]] میں نقل ہوا ہے کہ [[خداوند عالم]] آپ کا نام فاطمہ رکھا ہے کیونکہ انہوں نے اپنے چاہنے والوں (دوسری روایت میں [[شیعوں]]) کو آتش [[جہنم]] سے جدا اور دور کر دیا ہے۔ [[امام صادق (ع)]] سے بھی نقل ہوا ہے کہ آپ کا نام فاطمہ رکھا گیا ہے کیونکہ انہیں شر اور بدی سے دور رکھا گیا ہے۔ (اردبیلی، کشف الغمۃ، ج۱، ص۴۳۹؛ نیز ببینید: مناقب ابن شہر آشوب، ج۳، ص۳۳۰) </ref> [[امام جعفر صادق (ع)]] سے ایک [[روایت]] میں نقل ہوا ہے: [[خداوند عالم]] کے نزدیک فاطمہ کے 9 اسماء ہیں: فاطمہ، [[صدّیقہ]]، [[مبارکہ]]، [[طاہره]]، [[زکیہ]]، [[راضیہ]]، [[مرضیہ]]، [[محدَّثہ]] و زہراء۔<ref> مجلسی، بحار الأنوار، ۱۳۶۳ش، ج۴۳، ص۱۰.</ref> معلوم ہوتا ہے کہ اس روایت میں نام سے عام مراد نام و لقب دونوں ہیں۔


== کنیتیں ==
== کنیتیں ==
گمنام صارف