"حجر بن عدی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
'''حُجْر بن عَدی بن جَبَلہ کندی'''، [[پیغمبر اکرم(ص)]] کے [[صحابی]]، [[امام علی]](ع) کے با وفا [[شیعہ]] اور [[کوفہ]] کے بزرگان میں سے تھے۔ | '''حُجْر بن عَدی بن جَبَلہ کندی'''، [[پیغمبر اکرم(ص)]] کے [[صحابی]]، [[امام علی]](ع) کے با وفا [[شیعہ]] اور [[کوفہ]] کے بزرگان میں سے تھے۔ | ||
انہوں نے مختلف جنگوں من جملہ [[جنگ جمل]]، [[جنگ صفین]] اور [[جنگ نہروان]] میں کلیدی کردار ادا کیا۔ آخر کار | انہوں نے مختلف جنگوں من جملہ [[جنگ جمل]]، [[جنگ صفین]] اور [[جنگ نہروان]] میں کلیدی کردار ادا کیا۔ آخر کار امام علی(ع) کی امامت و ولایت کے دفاع میں [[معاویہ]] کے ہاتھوں [[شہید]] ہوئے۔ | ||
[[مسعودی]] کے مطابق وہ پہلے [[اسلام|مسلمان]] تھے جو فتوحات کے وقت [[مرج عذراء]] میں داخل ہوئے اور اسے فتح کیا، اسی طرح وہ پہلے مسلمان تھے جنہیں [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ]] کے حکم پر دمشق میں شہید کیا گیا۔ | [[مسعودی]] کے مطابق وہ پہلے [[اسلام|مسلمان]] تھے جو فتوحات کے وقت [[مرج عذراء]] میں داخل ہوئے اور اسے فتح کیا، اسی طرح وہ پہلے مسلمان تھے جنہیں [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ]] کے حکم پر دمشق میں شہید کیا گیا۔ | ||
حجر بن عدی اور ان کے ساتھیوں | حجر بن عدی اور ان کے ساتھیوں کو قتل کرنے کی وجہ سے [[امام حسین]](ع)، [[کوفہ]] کے مؤمنین اور خود معاویہ کے بعض قریبی ساتھیوں مانند [[مالک بن ہبیرہ]] نے معاویہ پر کھل کر تنقید کی۔ | ||
2 مئی سن 2013ء کو حجر بن عدی کے مزار کو [[شام|شامی]] حکومت کے ساتھ برسرپیکار دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرۃ نے منہدم کر دیا۔ | 2 مئی سن 2013ء کو حجر بن عدی کے مزار کو [[شام|شامی]] حکومت کے ساتھ برسرپیکار دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرۃ نے منہدم کر دیا۔ |