confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ | {{احکام}} | ||
{{فقہی توصیفی مقالہ}} | {{فقہی توصیفی مقالہ}} | ||
'''غُسل مَیِّت''' سے مراد وہ غسل ہے جو [[مسلمان]] [[میت]] کو مخصوص شرائط کے ساتھ دیا جاتا ہے۔ یہ غسل [[واجب غسل|واجب غسلوں]] میں سے ہے جس کا انجام دینا ہر مکلف پر [[واجب کفائی]] ہے۔ اس غسل میں میت کو بالترتیب آب [[سدر| سِدر]] (وہ پانی جس میں بیری کے پتے ملے ہوئے ہوں)، آب [[کافور]] (وہ پانی جس میں کافور ملا ہوا ہو) اور خالص پانی سے تین دفعہ غسل دیا جاتا ہے۔ | '''غُسل مَیِّت''' سے مراد وہ غسل ہے جو [[مسلمان]] [[میت]] کو مخصوص شرائط کے ساتھ دیا جاتا ہے۔ یہ غسل [[واجب غسل|واجب غسلوں]] میں سے ہے جس کا انجام دینا ہر مکلف پر [[واجب کفائی]] ہے۔ اس غسل میں میت کو بالترتیب آب [[سدر| سِدر]] (وہ پانی جس میں بیری کے پتے ملے ہوئے ہوں)، آب [[کافور]] (وہ پانی جس میں کافور ملا ہوا ہو) اور خالص پانی سے تین دفعہ غسل دیا جاتا ہے۔ | ||
==غسل میت کی اہمیت== | ==غسل میت کی اہمیت== | ||
سطر 28: | سطر 27: | ||
==غسل میت کی کیفیت== | ==غسل میت کی کیفیت== | ||
{{معاد (عمودی)}} | |||
مشہور [[مراجع تقلید]] کے [[فتوے]] کے مطابق میت کو تین غسل دینا واجب ہے: سب سے پہلے بیری کے پتے ملے ہوئے پانی سے اس کے بعد کافور ملا ہوا پانی سے اور آخر میں خالص پانی سے غسل دینا واجب ہے۔ غسل میت میں مذکورہ ترتیب کی رعایت کرنا ضروری ہے پس اگر اس ترتیب کی رعایت نہ کی ہو تو ترتیب کی رعایت کرتے ہوئے دوبارہ غسل دینا ضروری ہے۔ غسل میت میں دوسرے [[واجب غسل|واجب غسلوں]] کی طرح نیت اور [[قصد قربت]] کے بعد سب سے پہلے سر اور گردن پھر دائیں طرف اور آخر میں بائیں طرف کو دھونا ضروری ہے، ناف اور شرمگاہ کو دونوں اطراف کے ساتھ غسل دینا ضروری ہے۔<ref> [http://lib.eshia.ir/10027/2/46 العروۃ الوثقی، ج۲، ص۴۶]</ref> | مشہور [[مراجع تقلید]] کے [[فتوے]] کے مطابق میت کو تین غسل دینا واجب ہے: سب سے پہلے بیری کے پتے ملے ہوئے پانی سے اس کے بعد کافور ملا ہوا پانی سے اور آخر میں خالص پانی سے غسل دینا واجب ہے۔ غسل میت میں مذکورہ ترتیب کی رعایت کرنا ضروری ہے پس اگر اس ترتیب کی رعایت نہ کی ہو تو ترتیب کی رعایت کرتے ہوئے دوبارہ غسل دینا ضروری ہے۔ غسل میت میں دوسرے [[واجب غسل|واجب غسلوں]] کی طرح نیت اور [[قصد قربت]] کے بعد سب سے پہلے سر اور گردن پھر دائیں طرف اور آخر میں بائیں طرف کو دھونا ضروری ہے، ناف اور شرمگاہ کو دونوں اطراف کے ساتھ غسل دینا ضروری ہے۔<ref> [http://lib.eshia.ir/10027/2/46 العروۃ الوثقی، ج۲، ص۴۶]</ref> | ||