"غسل میت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←غسل میت دینے والے کے شرایط
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 38: | سطر 38: | ||
جو شخص [[جنابت]] یا [[حیض]] کی حالت میں فوت ہوا ہو، اسے غسل میت دینا کافی ہے اور دوبارہ [[غسل جنابت]] یا حیض دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن بعض فقہاء معتقد ہیں کہ بنا بر اختیاط غسل دینے والا غسل میت کی نست کے ساتھ اسی ایک غسل میں غسل جنابت یا حیض کی نیت بھی کرے۔ <ref> [http://portal.anhar.ir/node/1320#gsc.tab=0 پورتال انہار]</ref> | جو شخص [[جنابت]] یا [[حیض]] کی حالت میں فوت ہوا ہو، اسے غسل میت دینا کافی ہے اور دوبارہ [[غسل جنابت]] یا حیض دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن بعض فقہاء معتقد ہیں کہ بنا بر اختیاط غسل دینے والا غسل میت کی نست کے ساتھ اسی ایک غسل میں غسل جنابت یا حیض کی نیت بھی کرے۔ <ref> [http://portal.anhar.ir/node/1320#gsc.tab=0 پورتال انہار]</ref> | ||
==غسل میت دینے والے کے شرایط== | ==غسل میت دینے والے کے شرایط== | ||
جو شخص کسی میت کو غسل دینا چاہتا ہو اسے غَسّال کہا جاتا ہے۔ غسال کیلئے مسلمان، [[شیعہ]] اثنا عشری، [[بالغ]] اور عاقل ہونا ضروری ہے۔ <ref> [http://lib.eshia.ir/10027/2/38 عروۃ الوثقی]</ref> صرف میاں اور بیوی کے علاوہ مرد میت کو مرد اور عورت میت کو عورت غسل دینا ضروری ہے اور اکثر فقہاء غیر ہم جنس [[محرم]] کو عام حالات میں جائز نہیں سمجھتے ہیں۔<ref>[http://lib.eshia.ir/10027/2/34 عروۃ الوثقی]</ref> بعض فقہاء معتقد ہیں کہ میاں بیوی بھی اگر ایک دوسرے کو غسل دینا چائے تو لباس کے اوپر سے غسل دینا چاہئے۔ <ref> [http://lib.eshia.ir/10027/2/33 عروۃ الوثقی]</ref> | |||
اگر غسّال | اگر غسّال دستانہ پہن کر میت کو غسل دے دے اور اس کا ہاتھ میت کے بدن کے ساتھ لمس نہ کرے تو اس پر [[غسل مس میت]] واجب نہیں ہے۔ | ||
===میت کو غسل دینے کی اجرت لینا=== | ===میت کو غسل دینے کی اجرت لینا=== | ||
اکثر [[مراجع تقلید]] کے فتوے کے مطابق غسل میت کی اجرت لینا [[حرام]] ہے۔ اس سلسلے میں بعض فقہاء اصلِ [[غسل]] کو اجرت لینے کی صورت میں باطل سمجھتے ہیں لیکن غسل کے مقدماتی امور وغیرہ کو انجام دینے کیلئے اجرت لینے کو جائز سمجھتے ہیں۔<ref> [http://portal.anhar.ir/node/1320#gsc.tab=0 پورتال انہار]</ref> | |||
==متعقلہ صفحات== | ==متعقلہ صفحات== | ||
* [[فقہی اصطلاحات ]] | * [[فقہی اصطلاحات ]] | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |