مندرجات کا رخ کریں

"صارف:E.musavi" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,618 بائٹ کا اضافہ ،  16 اپريل 2017ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
موسوی
موسوی


جمیل بن دراج (متوفی 128 ق) دوسری صدی ہجری کے شیعہ راوی، محدث اور فقیہ ہیں۔ وہ اصحاب اجماع کی فرد ہیں جنہوں نے تقریبا 300 روایات امام صادق اور امام کاظم علیہما السلام سے نقل کی ہیں۔ اسی طرح سے انہوں نے 50 سے زیادہ راویوں سے روایات نقل کی ہیں جن میں زرارہ بن اعین اور محمد بن مسلم شامل ہیں۔ 40 سے زیادہ افراد نے ان سے روایات  نقل کی ہیں جن میں سے بعض اصحاب اجماع جیسے بزنطی شامل ہیں۔ جمیل بن دراج کی روایات زیادہ تر عقائد، اخلاق، آداب اور فقہ کے بارے میں ہیں۔ شیعہ علمائ رجال نے انہیں ثقہ قرار دیا ہے۔
جمیل بن دراج (متوفی 128 ق) دوسری صدی ہجری کے شیعہ راوی، محدث اور فقیہ ہیں۔ وہ اصحاب اجماع کی فرد ہیں جنہوں نے تقریبا 300 روایات امام جعفر صادق اور امام موسی کاظم علیہما السلام سے نقل کی ہیں۔ اسی طرح سے انہوں نے 50 سے زیادہ راویوں سے روایات نقل کی ہیں جن میں زرارہ بن اعین اور محمد بن مسلم شامل ہیں۔ 40 سے زیادہ افراد نے ان سے روایات  نقل کی ہیں جن میں سے بعض اصحاب اجماع جیسے بزنطی شامل ہیں۔ جمیل بن دراج کی روایات زیادہ تر عقائد، اخلاق، آداب اور فقہ کے بارے میں ہیں۔ شیعہ علمائ رجال نے انہیں ثقہ قرار دیا ہے۔
 
جمیل کا نام امام رضا علیہ السلام کے اصحاب میں بھی آتا ہے۔ امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کے بعد وہ کچھ عرصہ واقفیوں کے ساتھ ملحق ہو گئے تھے پھر ان سے جدا ہو گئے اور انہوں نے امام علی رضا علیہ السلام کی امامت کو قبول کر لیا۔
 
نسب اور وفات
 
جمیل کی ولادت کے سلسلہ میں اطلاعات دسترسی میں نہیں ہیں۔ ان کی کنیت ابو علی یا ابو محمد تھی۔ ان کا خاندان کوفہ میں مقیم تھا اور قبیلہ نخع کے ساتھ ان کا ولایت اور حمایت کا رشتہ استوار تھا۔ اسی سبب سے انہیں نخعی یا مولی النخع بھی کہا جاتا ہے۔
 
ان کے والد ابو الصبیح الدراج بقال تھے اور آپ کے چھوٹے بھائی نوح بن دراج ثقہ راویوں اور کوفہ کے شیعوں میں سے ہیں اور وہاں کے قاضی تھے کچھ مدت تک وہ مشرقی بغداد کے قاضی بھی رہ چکے ہیں۔ جمیل آخر عمر میں نابینا ہو گئے تھے اور امام رضا (ع) کے زمانہ میں انہوں نے وفات پائی۔
 
وثاقت
 
جمیل بن دراج کا شمار ان شیعہ روات میں سے ہوتا ہے جن کی علمائ رجال نے توثیق کی ہے۔ ان کی ثقہ، شیخ اور وجہ الطائفۃ جیسی تعبیروں سے مدح کی گئی ہے۔
گمنام صارف