"توبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''توبہ''' [[قرآن]] اور [[روایات]] میں مکررا استعمال ہونے والی اصطلاحات میں سے ایک ہے جس کا معنی بندے کا [[خدا]] کی طرف لوٹ آنا ہے۔ قرآن میں 69 آیات میں توبہ کے موضوع پر بحث ہوئی ہے جن میں توبہ کرنے والے کے ساتھ خدا کی مہربانی اور رحمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بندوں کو "توبہ نصوح" یعنی سچے دل سے خالص توبہ کرنے کی طرف دعوت دی گئی ہے۔ احادیث میں بھی توبہ کی اہمیت اور اس کے مقام | '''توبہ''' [[قرآن]] اور [[روایات]] میں مکررا استعمال ہونے والی اصطلاحات میں سے ایک ہے جس کا معنی بندے کا [[خدا]] کی طرف لوٹ آنا ہے۔ قرآن میں 69 آیات میں توبہ کے موضوع پر بحث ہوئی ہے جن میں توبہ کرنے والے کے ساتھ خدا کی مہربانی اور رحمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بندوں کو "توبہ نصوح" یعنی سچے دل سے خالص توبہ کرنے کی طرف دعوت دی گئی ہے۔ احادیث میں بھی توبہ کی اہمیت اور اس کے مقام کو مورد تائید قرار دتے ہوئے توبہ کرنے میں تأخیر سے منع کی گئی ہے۔ احادیث کے دوسرے حصے میں گناہوں کو [[حق اللہ]] اور [[حق الناس]] میں تقسیم کرتے ہوئے گناہ کے دونوں اقسام سے توبہ کرنے کی راستوں کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے۔ | ||
توبہ مختلف درجات رکھتی ہے؛ سب سے پہلا درجہ [[گناہ|گناہوں]] سے توبہ کرنا ہے جبکہ غفلت سے توبہ کرنا، غیر خدا پر توکل کرنے سے توبہ کرنا اور خدا کے علاوہ دوسروں | توبہ مختلف درجات رکھتی ہے؛ سب سے پہلا درجہ [[گناہ|گناہوں]] سے توبہ کرنا ہے جبکہ غفلت سے توبہ کرنا، غیر خدا پر توکل کرنے سے توبہ کرنا اور خدا کے علاوہ دوسروں کے مشاہدے سے توبہ کرنا وغیرہ اس کے بالاترین درجات میں سے ہیں۔ | ||
{{Quote box | {{Quote box | ||
|class = <!-- Advanced users only. See the "Custom classes" section below. --> | |class = <!-- Advanced users only. See the "Custom classes" section below. --> |