"محمد بن حنفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات | {{خانہ معلومات امام زادہ | ||
| عنوان | | عنوان = محمد بن حنفیہ | ||
| تصویر | | تصویر = | ||
| | | سائز تصویر = | ||
| | | عنوان تصویر = | ||
| نام | | نام =محمد بن علی ابن ابی طالب | ||
| | | وجہ شہرت =فرزند امام، قیام مختار | ||
| کنیت | | کنیت =ابوالقاسم | ||
| | | القاب = مہدی (کیسانیہ کے مطابق) | ||
| تاریخ پیدائش = سنہ 16ھ | |||
| تاریخ پیدائش | | جائے پیدائش = طائف | ||
| جائے پیدائش | | وفات = سنہ 81ھ | ||
|شہادت = | |||
| | |وجہ شہادت = | ||
| | |قاتل = | ||
| | | مدفن = طائف | ||
| | | سکونت = مکہ، مدینہ اور طائف | ||
| | | والد = حضرت علیؑ | ||
| | | والدہ = خولہ حنفیہ | ||
| | | شریک حیات = | ||
| | | اولاد = | ||
| | |مشہور اقارب =حضرت علیؑ | ||
| | |اصحاب = | ||
| | |خدمات = | ||
| | | عمر = | ||
}} | }} | ||
'''محمد بن حَنَفیہ''' <small>(16-81 ھ)</small>، [[خولہ حنفیہ]] کے بطن سے [[حضرت علیؑ]] کے بیٹے اور پہلے طبقے کے [[تابعین]] (کبار تابعین) میں سے تھے۔ محمد حنفیہ [[حضرت عمر]] کے زمانے میں سنہ 16ھ کو متولد ہوئے اور [[عبد الملک بن مروان]] کے دور میں سنہ 81ھ میں 65 سال کی عمر میں ایلہ یا [[طائف]] یا [[مدینہ]] میں وفات پائی۔ ان کا نام محمد بن علی بھی ذکر ہوا ہے۔ اسی طرح انہیں محمد اکبر بھی کہا گیا ہے۔ آپ کی کنیت ابو القاسم ہے۔ آپ [[جنگ صفین|صفین]]، [[جنگ جمل|جمل]] و [[جنگ نہروان]] میں شریک ہوئے اور جنگ جمل میں امام علی کی فوج کے علمدار تھے۔ [[واقعہ کربلا]] کے وقت آپ [[مدینہ]] میں تھے اور بعض نقل کے مطابق [[امام حسین علیہ السلام]] کی [[شہادت]] کے بعد آپ نے [[امامت]] کا دعوا کیا لیکن [[امام سجاد علیہ السلام]] کی امامت پر [[حجر الاسود]] کی گواہی کے بعد اپنے دعوی سے دستبردار ہوئے اور اپنے بھتیجے کی امامت کے معتقد ہوئے۔ | '''محمد بن حَنَفیہ''' <small>(16-81 ھ)</small>، [[خولہ حنفیہ]] کے بطن سے [[حضرت علیؑ]] کے بیٹے اور پہلے طبقے کے [[تابعین]] (کبار تابعین) میں سے تھے۔ محمد حنفیہ [[حضرت عمر]] کے زمانے میں سنہ 16ھ کو متولد ہوئے اور [[عبد الملک بن مروان]] کے دور میں سنہ 81ھ میں 65 سال کی عمر میں ایلہ یا [[طائف]] یا [[مدینہ]] میں وفات پائی۔ ان کا نام محمد بن علی بھی ذکر ہوا ہے۔ اسی طرح انہیں محمد اکبر بھی کہا گیا ہے۔ آپ کی کنیت ابو القاسم ہے۔ آپ [[جنگ صفین|صفین]]، [[جنگ جمل|جمل]] و [[جنگ نہروان]] میں شریک ہوئے اور جنگ جمل میں امام علی کی فوج کے علمدار تھے۔ [[واقعہ کربلا]] کے وقت آپ [[مدینہ]] میں تھے اور بعض نقل کے مطابق [[امام حسین علیہ السلام]] کی [[شہادت]] کے بعد آپ نے [[امامت]] کا دعوا کیا لیکن [[امام سجاد علیہ السلام]] کی امامت پر [[حجر الاسود]] کی گواہی کے بعد اپنے دعوی سے دستبردار ہوئے اور اپنے بھتیجے کی امامت کے معتقد ہوئے۔ |