مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن حنفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(نیا صفحہ: {{زیر تعمیر}} {{ Infobox | bodystyle = width:15em; background: #E7EFE0; border: 1px solid #D6E1CB; | bodyclass = vcard | titlestyle = font-variant: small-caps;...)
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 79: سطر 79:
}}<noinclude>
}}<noinclude>
</noinclude>
</noinclude>
'''محمد بن حَنَفیہ''' (۱۶-۸۱ ھ ق) [[حضرت علی(ع)]] اور [[خولہ حنفیہ]] (<small>بنت جعفر بن قیس کا بیٹا</small>) پہلے درجے کے [[تابعان|تابعین]] میں سے تھے۔ [[عمر ابن خطاب]] کے دور حکومت میں 16 ھ ق کو متولد ہو‎ئے اور[[عبد الملک ابن مروان]] کی خلافت کے دور میں 81 ھ۔ق کو 65 سال کی عمر میں [[ایلہ]] یا [[طائف]] یا [[مدینہ]] میں وفات پا‎ئے۔ آپ کبھی محمد ابن علی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں اور محمد اکبر بھی کہا گیا ہے۔ آپ کی [[کنیت]] ابوالقاسم ہے۔ آپ [[جنگ صفین|صفین]] اور [[جنگ جمل|جمل]] میں شریک ہو‎ئے اور جنگ جمل میں امام علی کی فوج کے علمدار تھے۔ [[کربلا کے واقعے]] میں [[مدینہ]] تھے اور بعض نقل کے مطابق [[امام حسین علیہ السلام]] کی شہادت کے بعد آپ نے [[امامت]] کا دعوا کیا لیکن [[امام سجاد علیہ السلام]] کی امامت پر [[حجر الاسود]] کی گواہی کے بعد اپنے ادعا سے دستبردار ہو‎ئے اور اپنے بھتیجے کی امامت کے معتقد ہو‎ئے۔
'''محمد بن حَنَفیہ''' (۱۶-۸۱ ھ ق) [[حضرت علی(ع)]] اور [[خولہ حنفیہ]] (<small>بنت جعفر بن قیس کا بیٹا</small>) پہلے درجے کے [[تابعان|تابعین]] میں سے تھے۔ [[عمر بن خطاب]] کے دور حکومت میں 16 ھ ق کو متولد ہو‎ئے اور[[عبد الملک ابن مروان]] کی خلافت کے دور میں 81 ھ۔ق کو 65 سال کی عمر میں [[ایلہ]] یا [[طائف]] یا [[مدینہ]] میں وفات پا‎ئے۔ آپ کبھی محمد ابن علی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں اور محمد اکبر بھی کہا گیا ہے۔ آپ کی [[کنیت]] ابوالقاسم ہے۔ آپ [[جنگ صفین|صفین]] اور [[جنگ جمل|جمل]] میں شریک ہو‎ئے اور جنگ جمل میں امام علی کی فوج کے علمدار تھے۔ [[کربلا کے واقعے]] میں [[مدینہ]] تھے اور بعض نقل کے مطابق [[امام حسین علیہ السلام]] کی شہادت کے بعد آپ نے [[امامت]] کا دعوا کیا لیکن [[امام سجاد علیہ السلام]] کی امامت پر [[حجر الاسود]] کی گواہی کے بعد اپنے ادعا سے دستبردار ہو‎ئے اور اپنے بھتیجے کی امامت کے معتقد ہو‎ئے۔
[[کیسانیہ]]، ان کو اپنے امام سمجھتے ہیں اور مختار نے جو خط ان کو لکھا اسی کی وجہ سے کیسانیہ نے انہیں [[عبد اللہ ابن زبیر]] سے نجات دلایا اور پہلا شخص ہے جس کو [[مہدی|مہدی موعود]] کہا گیا۔ زندگی میں آپ کا سیاسی رویہ باہمی مسالمت آمیز تھا۔
[[کیسانیہ]]، ان کو اپنے امام سمجھتے ہیں اور مختار نے جو خط ان کو لکھا اسی کی وجہ سے کیسانیہ نے انہیں [[عبد اللہ ابن زبیر]] سے نجات دلایا اور پہلا شخص ہے جس کو [[مہدی|مہدی موعود]] کہا گیا۔ زندگی میں آپ کا سیاسی رویہ باہمی مسالمت آمیز تھا۔


confirmed، templateeditor
8,321

ترامیم