مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏وفات: تمیز کاری
(←‏وفات: تمیز کاری)
سطر 53: سطر 53:
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ [[موسی بن خزرج اشعری]] نامی شخص کے گھر رہیں اور 17 دن بعد وفات پاگئیں۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> آپ کا جنازہ موجودہ حرم کی جگہ، بابلان قبرستان میں دفن کیا گیا۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref>
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ [[موسی بن خزرج اشعری]] نامی شخص کے گھر رہیں اور 17 دن بعد وفات پاگئیں۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> آپ کا جنازہ موجودہ حرم کی جگہ، بابلان قبرستان میں دفن کیا گیا۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref>


==وفات ==
==حرم حضرت معصومہ==
قدیمی اور مصادر کتابوں میں ولادت کی تاریخ کی مانند آپ کی وفات کی کوئی تاریخ ذکر نہیں ہوئی ہے لیکن جدید کتابوں کے مطابق آپ کی وفات 10 [[ربیع الثانی]] سنہ [[201 ہجری قمری]]، 28 سال کی عمر میں ہوئی۔<ref>انجم فروزان، ص۵۸؛ فیض، گنجینہ آثار قم، ج۱، ص۳۸۶.</ref> بعض مورخین  نے 12 ربیع الثانی نقل کی ہے۔<ref>مستدرک سفینہ البحار، ص۲۵۷۔</ref>
حضرت فاطمہ معصومہ کی قبر پر شروع میں ایک سائبان اور پھر ایک قبہ بنایا گیا۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳؛ سجادی، «آستانه حضرت معصومه»، ص۳۵۹.</ref>آپ کے مدفن میں آئے روز وسعت آتی گئی اور آج ایران میں حرم امام رضاؑ کے بعد سب بڑی بارگاہ ہے۔<ref>سجادی، «آستانه حضرت معصومه»، ص۳۵۸.</ref>حضرت معصومہ کا آستانہ، حرم، دیگر عمارتیں، موقوفات اور اداری دفاتر پر مشتمل ہے جن میں سے اکثر قم کے شہر میں ہی ہیں۔<ref>سجادی، «آستانه حضرت معصومه»، ص۳۵۸.</ref>
 
[[شیعہ|اہل تشیّع]] نے آپ کی تشییع جنازہ کی اور آپ کو موسی بن خزرج کی ملکیت میں '''بابلان''' نامی جگہ پر دفن کیا۔<ref>تاریخ قم، ص۱۶۶؛ بحارالانوار، ج۴۸، ص۲۹۰</ref> نقل ہوا ہے کہ جب قبر تیار کی گئی اور مشورہ ہو رہا تھا کہ کون قبر میں اترے اور سب نے ایک بوڑھے شخص جس کا نام قادر تھا کو انتخاب کیا اور کسی کو اس کی طرف بھیجا ایسے میں اچانک دو نقاب پوش آئے جنہوں نے آ کر آپ کو دفن کیا اور دفن کرنے کے بعد کسی سے بات کئے بغیر گھوڑے پر سوار ہو کر چلے گئے۔<ref> بحارالانوار، ج۴۸، ص۲۹۰</ref> اس وقت [[موسی بن خزرج]] نے آپ کی قبر مبارک پر پٹ سن کی بنی ہوئی بوری کا قبر پر سائبان بنایا یہانتک کہ سنہ 256 میں [[امام جوادؑ]] کی بیٹی زینب بنت امام محمد تقی اپنی پھوپھی کی زیارت کرنے کے لئے [[قم]] آئیں تو انہوں نے آپ کی [[قبر]] پر قبہ کی تعمیر کروائی۔<ref>منتہی الآمال، ج۲، ص۳۷۹۔</ref>


== زیارت کی فضیلت ==
== زیارت کی فضیلت ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,983

ترامیم