confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,983
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←شادی: تمیزکاری) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←ہجرت ایران اور قم میں آنا: تمیز کاری) |
||
سطر 48: | سطر 48: | ||
ریاحین الشریعہ نامی کتاب کے مطابق یہ معلوم نہیں ہے کہ حضرت معصومہؑ نے شادی کی ہے یا نہیں، اور اولاد ہے یا نہیں؛<ref>محلاتی، ریاحین الشریعه، ۱۳۷۳ش، ج۵، ص۳۱.</ref>اس کے باوجود یہ مشہور ہے کہ حضرت معصومہؑ نے شادی نہیں کی ہے<ref>ملاحظہ کریں: مهدیپور، کریمه اهل بیت(س)، ۱۳۸۰ش، ص۱۵۰.</ref>اور شادی نہ کرنے کے بارے میں بعض دلائل بھی ذکر ہوئی ہیں؛ جیسے کہا کیا ہے کہ آپ کا ہمکفو نہ ہونے کی وجہ سے شادی نہیں کی ہے۔<ref>مهدیپور، کریمه اهل بیت(س)، ۱۳۸۰ش، ص۱۵۱.</ref>اسی طرح یعقوبی لکھتا ہے کہ امام موسی کاظم نے اپنی بیٹیوں کی نسبت شادی نہ کرنے کی وصیت کی تھی؛<ref>یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۳۶۱.</ref>لیکن اس بات پر اشکال کیا ہے کہ اس طرح کی کوئی بات امام کاظمؑ کی کافی میں مذکور وصیت نامے<ref>ملاحظہ کریں: کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۳۱۷.</ref>میں ذکر نہیں ہوئی ہے۔<ref>قرشی، حیاةالامام موسی بن جعفر، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۴۹۷.</ref> | ریاحین الشریعہ نامی کتاب کے مطابق یہ معلوم نہیں ہے کہ حضرت معصومہؑ نے شادی کی ہے یا نہیں، اور اولاد ہے یا نہیں؛<ref>محلاتی، ریاحین الشریعه، ۱۳۷۳ش، ج۵، ص۳۱.</ref>اس کے باوجود یہ مشہور ہے کہ حضرت معصومہؑ نے شادی نہیں کی ہے<ref>ملاحظہ کریں: مهدیپور، کریمه اهل بیت(س)، ۱۳۸۰ش، ص۱۵۰.</ref>اور شادی نہ کرنے کے بارے میں بعض دلائل بھی ذکر ہوئی ہیں؛ جیسے کہا کیا ہے کہ آپ کا ہمکفو نہ ہونے کی وجہ سے شادی نہیں کی ہے۔<ref>مهدیپور، کریمه اهل بیت(س)، ۱۳۸۰ش، ص۱۵۱.</ref>اسی طرح یعقوبی لکھتا ہے کہ امام موسی کاظم نے اپنی بیٹیوں کی نسبت شادی نہ کرنے کی وصیت کی تھی؛<ref>یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۳۶۱.</ref>لیکن اس بات پر اشکال کیا ہے کہ اس طرح کی کوئی بات امام کاظمؑ کی کافی میں مذکور وصیت نامے<ref>ملاحظہ کریں: کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۳۱۷.</ref>میں ذکر نہیں ہوئی ہے۔<ref>قرشی، حیاةالامام موسی بن جعفر، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۴۹۷.</ref> | ||
== | ==ایران کا سفر، قم میں آنا اور وفات== | ||
[[تاریخ قم]] کے | [[تاریخ قم]] نامی کتاب کے مطابق حضرت معصومہ سنہ200 ہجری میں اپنے بھائی امام رضاؑ سے ملنے مدینہ سے ایران کی جانب نکلیں اس وقت امام رضا کا مامون عباسی کی ولایت عہدی کا دور تھا اور امامؑ خراسان میں تھے؛ لیکن آپ راستے میں بیماری کی وجہ سے وفات پاگیں۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref>[[سید جعفر مرتضی عاملی]] کا کہنا ہے کہ حضرت معصومہؑ کو ساوہ میں زہر دیا گیا اور اسی وجہ سے شہید ہوگئیں۔<ref>عاملی، حیاة السیاسیة للامام رضا(ع)، ج۱، ص۴۲۸.</ref> | ||
حضرت معصومہ کا قم جانے کے بارے میں دو قول ہیں: ایک قول کے مطابق جب آپ ساوہ میں بیمار ہوگئیں تو اپنے ساتھیوں سے آپ نے قم لے جانے کا کہا <ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref>دوسرے قول جسے تاریخ قم کے مصنف زیادہ صحیح سمجھتے ہیں اس کے مطابق خود قم کے لوگوں نے آپ کو قم آنے کی درخواست کی۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> | |||
دوسرے قول کے مطابق | قم میں حضرت فاطمہ معصومہ [[موسی بن خزرج اشعری]] نامی شخص کے گھر رہیں اور 17 دن بعد وفات پاگئیں۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> آپ کا جنازہ موجودہ حرم کی جگہ، بابلان قبرستان میں دفن کیا گیا۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> | ||
==وفات == | ==وفات == |