"بہشت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←نعمات
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←نعمات) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←نعمات) |
||
سطر 105: | سطر 105: | ||
'''کھانے پینے کی اشیاء''': بہشت میں موجود کھانے کی اشیاء میں جس چیز کی طرف قرآن نے زیادہ روز دیا ہے وہ میوہ جات ہیں۔ قرآن کی آیات کے مطابق بہشت میں ہر قسم کے میوہ جات کافی مقدار میں اور ہمیشہ کیلئے دستیاب ہوتے ہیں <font color=green>{{حدیث|(کلِّ فاکهة، فاکهة کثیره، مِن کلّ الثمراتِ، فواکه مِما یشتهون، یتخیرون، اُكُلُها دائمٌ}} </font><ref>انسان: ۱۴ </ref>اور آسانی سے انہیں ان کے درختوں سے توڑا جا سکتا ہے۔ قرآن کریم دو مرتبہ گوشت کے بارے میں <ref> طور: ۲۲.</ref> اور وہ بھی پرندوں کے گوشت (لحم طیرٍ)،<ref>واقعہ: ۲۱.</ref> کے بارے میں تذکرہ ملتا ہے کہ اہل بہشت ہر وقت چاہے انہیں دریافت کر سکتے ہیں۔<ref>طبرسی، تفسیر مجمع البیان، ذیل واقعہ: ۲۱.</ref> | '''کھانے پینے کی اشیاء''': بہشت میں موجود کھانے کی اشیاء میں جس چیز کی طرف قرآن نے زیادہ روز دیا ہے وہ میوہ جات ہیں۔ قرآن کی آیات کے مطابق بہشت میں ہر قسم کے میوہ جات کافی مقدار میں اور ہمیشہ کیلئے دستیاب ہوتے ہیں <font color=green>{{حدیث|(کلِّ فاکهة، فاکهة کثیره، مِن کلّ الثمراتِ، فواکه مِما یشتهون، یتخیرون، اُكُلُها دائمٌ}} </font><ref>انسان: ۱۴ </ref>اور آسانی سے انہیں ان کے درختوں سے توڑا جا سکتا ہے۔ قرآن کریم دو مرتبہ گوشت کے بارے میں <ref> طور: ۲۲.</ref> اور وہ بھی پرندوں کے گوشت (لحم طیرٍ)،<ref>واقعہ: ۲۱.</ref> کے بارے میں تذکرہ ملتا ہے کہ اہل بہشت ہر وقت چاہے انہیں دریافت کر سکتے ہیں۔<ref>طبرسی، تفسیر مجمع البیان، ذیل واقعہ: ۲۱.</ref> | ||
[[سورہ محمد]] کی آیت نمبر 15 میں جنّت میں موجود پینے کی چیزوں کا نام لیا گیا ہے: شراب، شہد، دودھ اور پانی کی نہریں اور کئی مقامات پر شراپ کے پیالوں کا تذکرہ ملتا ہے جس کے شراب نہایت سفید اور لذیز، <ref>سورہ صافات، آیہ ۴۵-۴۶؛ سورہ واقعہ، آیہ ۱۸.</ref> کافور <ref>سورہ انسان، آیہ ۵.</ref>یا [[زنجبیل]] سے معطر، [[سلسبیل]]<ref>سورہ انسان، ۱۸.</ref> کے چشموں سے پھوٹتے ہوئے مشک | [[سورہ محمد]] کی آیت نمبر 15 میں جنّت میں موجود پینے کی چیزوں کا نام لیا گیا ہے: شراب، شہد، دودھ اور پانی کی نہریں اور کئی مقامات پر شراپ کے پیالوں کا تذکرہ ملتا ہے جس کے شراب نہایت سفید اور لذیز، <ref>سورہ صافات، آیہ ۴۵-۴۶؛ سورہ واقعہ، آیہ ۱۸.</ref> کافور <ref>سورہ انسان، آیہ ۵.</ref>یا [[زنجبیل]] سے معطر، [[سلسبیل]]<ref>سورہ انسان، ۱۸.</ref> کے چشموں سے پھوٹتے ہوئے مشک یا [[تسنیم]] سے معصر ہونگے۔ لفظ شراب <ref>سورہ ص، آیہ ۵۱.</ref> اور شراب طہور<ref>سورہ انسان، آیہ ۲۱.</ref> نیز بہشت کے پینے کی اشیاء میں شامل ہونگے۔ قرآن کریم میں جنّت کے شراب کو اس دنیا کے شراب میں موجود نقصانات اور عیوب (مستی، سردرد، [[گناہ]] کی ترغیب، عقل کو زائل کرنا) وغیرہ سے مبرا ہونے کی تاکید کی گئی ہے۔<ref>حداد عادل، دانشنامہ جہان اسلام، ۱۳۸۶ش، ج ۱۱، ص ۶، ذیل مدخل جنت.</ref> | ||
'''لباس''': ریشم اور حریر کے لباس سونے ، چاندی اور موتیوں کی چوڑیاں،<ref>سورہ کہف، آیہ ۳۱؛ سورہ حج، آیہ ۲۳؛ سورہ فاطر، آیہ ۳۳؛ سورہ دخان، آیہ ۵۳؛ سورہ انسان، آیہ ۱۲ و ۲۱.</ref> ریشم اور اونی بہترین فرش اور عمدہ تکیہ گاہ<ref>سورہ یس، آیہ ۵۶؛ سورہ طور، آیہ ۲۰؛ سورہ الرحمن، آیہ ۵۴ و ۷۶؛ سورہ واقعہ، آیہ ۱۵؛ سورہ انسان، آیہ ۱۳، سورہ مطففین، آیہ ۲۳ و ۳۵؛ سورہ غاشیہ، آیہ ۱۳ و ۱۶.</ref> سونے کے ٹرے، چاندی کے برتن اور کرسٹل جام <ref>سورہ زخرف، آیہ ۷۱؛ سورہ واقعہ، آیہ ۱۸ و ۳۴؛ سورہ انسان، آیہ ۱۵ و ۱۶؛ سورہ غاشیہ، آیہ ۱۴.</ref> اور جوان و خوبصورت خدمتکار (وِلدان، غِلْمان)<ref> سورہ طور، آیہ ۲۴؛ سورہ واقعہ، آیہ ۱۷ و ۱۸؛ سورہ انسان، آیہ ۱۹.</ref> وغیرہ بہشت کے بعض دوسرے نعمات ہیں۔<ref>حداد عادل، دانشنامہ جہان اسلام، ۱۳۸۶ش، ج ۱۱، ص ۶، ذیل مدخل جنت.</ref> | '''لباس''': ریشم اور حریر کے لباس سونے ، چاندی اور موتیوں کی چوڑیاں،<ref>سورہ کہف، آیہ ۳۱؛ سورہ حج، آیہ ۲۳؛ سورہ فاطر، آیہ ۳۳؛ سورہ دخان، آیہ ۵۳؛ سورہ انسان، آیہ ۱۲ و ۲۱.</ref> ریشم اور اونی بہترین فرش اور عمدہ تکیہ گاہ<ref>سورہ یس، آیہ ۵۶؛ سورہ طور، آیہ ۲۰؛ سورہ الرحمن، آیہ ۵۴ و ۷۶؛ سورہ واقعہ، آیہ ۱۵؛ سورہ انسان، آیہ ۱۳، سورہ مطففین، آیہ ۲۳ و ۳۵؛ سورہ غاشیہ، آیہ ۱۳ و ۱۶.</ref> سونے کے ٹرے، چاندی کے برتن اور کرسٹل جام <ref>سورہ زخرف، آیہ ۷۱؛ سورہ واقعہ، آیہ ۱۸ و ۳۴؛ سورہ انسان، آیہ ۱۵ و ۱۶؛ سورہ غاشیہ، آیہ ۱۴.</ref> اور جوان و خوبصورت خدمتکار (وِلدان، غِلْمان)<ref> سورہ طور، آیہ ۲۴؛ سورہ واقعہ، آیہ ۱۷ و ۱۸؛ سورہ انسان، آیہ ۱۹.</ref> وغیرہ بہشت کے بعض دوسرے نعمات ہیں۔<ref>حداد عادل، دانشنامہ جہان اسلام، ۱۳۸۶ش، ج ۱۱، ص ۶، ذیل مدخل جنت.</ref> |