گمنام صارف
"حسان بن ثابت" کے نسخوں کے درمیان فرق
←حسان کے حق میں پیغمبر اکرم(ص) کی دعا
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 106: | سطر 106: | ||
===حسان کے حق میں پیغمبر اکرم(ص) کی دعا === | ===حسان کے حق میں پیغمبر اکرم(ص) کی دعا === | ||
رسول خدا (ص) نے حسان کے بارے میں فرمایا: | رسول خدا (ص) نے حسان کے بارے میں فرمایا: {{حدیث|اللهم ایده بروح القدس}}<ref> ابن حجر عسقلانی، الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، ج۲،ص.۵۵ </ref> خدایا انہیں روح القدس کا مورد تائید قرار دے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ پیغمبر اکرم (ص) نے مشروط طور پر ان کے حق میں دعا کی تھی؛ کیونکہ اکثر دانشوروں کا خیال ہے کہ [[پیغمبر اکرم(ص)]] نے ان کے بارے میں فرمایا: اے حسان جب تک تم ہمارا دفاع کرتے رہو گے روح القدس کے مورد تائید قرار پاوں گے۔<ref> طبرسی، مجمع البیان،ج۲۰،ص۴۳۳.</ref> البتہ یہ دعا مختلف صورتوں میں بیان ہوئی ہے اور ایک جگہ پر پیغمبر اکرم (ص) نے حسان کے بارے میں فرمایا: {{حدیث|اللهم ایده بروح القدس لمناضلته عن المسلمین}}،<ref> ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۱، ص۳۴۵. </ref> خدایا مسلمانوں کا دفاع کرنے کے صلے میں روح القدس کے ذریعے حسان کی تائید فرما۔ ایک اور نقل میں آیا ہے: | ||
{{حدیث|إن اللّہ یؤید حسان بروح القدس ما نافح عن رسول اللّہ}}<ref> ابن اثیر، اسد الغابہ، ج۱، ص۴۸۲.</ref> خداوند عالم حسان کی حمایت کرے اور روح القدس کے ذریعے اس کی تائید کرے جب تک وہ رسول خدا کی مدد کرتا رہے۔ | {{حدیث|إن اللّہ یؤید حسان بروح القدس ما نافح عن رسول اللّہ}}<ref> ابن اثیر، اسد الغابہ، ج۱، ص۴۸۲.</ref> خداوند عالم حسان کی حمایت کرے اور روح القدس کے ذریعے اس کی تائید کرے جب تک وہ رسول خدا کی مدد کرتا رہے۔ | ||