مندرجات کا رخ کریں

"ابو سعید خدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''سعد بن مالک بن سنان''' (متوفی 74 ھ/612/613 ء) ابو سعید خُدری کے نام سے مشہور، رسول خدا (ص) و امام علی (ع) کے معروف صحابی اور راوی احادیث ہیں۔ [[انصار]] کے بزرگان میں سے گنے جاتے ہیں نیز [[حدیث غدیر]] کے راویوں میں سے ہیں۔ ان کے والد بھی [[صحابہ|صحابہ رسول اللہ]] میں سے تھے۔ مختلف [[ غزوات]] میں [[پیامبر (ص)]] کے ساتھ شریک رہے اور [[جنگ صفین]] اور [[جنگ نہروان|نہروان]] میں [[امام علی (ع)]] کی ہمراہی کی۔ مورخین انہیں [[فقیہ]] سمجھتے ہیں اور [[شیعہ]] [[علم رجال|رجال]] میں انکی تعریف مذکور ہے۔ اکثر منابع تاریخی ان کی وفات ۷۴ ھ لکھتے ہیں لیکن بعض بعض [[واقعہ حره|واقعہ حرّه]] کے ایک سال بعد ۶۴ ھ کہتے ہیں۔ بعض مآخذ نے انکی جائے دفن [[مدینہ]] کا قبرستان [[بقیع]] ذکر کیا ہے۔
'''سعد بن مالک بن سنان''' (متوفی 74 ھ/612/613 ء) ابو سعید خُدری کے نام سے مشہور، [[رسول خدا (ص)]] و امام علی (ع) کے معروف صحابی اور راوی احادیث ہیں۔ [[انصار]] کے بزرگان میں سے گنے جاتے ہیں نیز [[حدیث غدیر]] کے راویوں میں سے ہیں۔ ان کے والد بھی [[صحابہ|صحابہ رسول اللہ]] میں سے تھے۔ مختلف [[ غزوات]] میں [[پیامبر (ص)]] کے ساتھ شریک رہے اور [[جنگ صفین]] اور [[جنگ نہروان|نہروان]] میں [[امام علی (ع)]] کی ہمراہی کی۔ مورخین انہیں [[فقیہ]] سمجھتے ہیں اور [[شیعہ]] [[علم رجال|رجال]] میں انکی تعریف مذکور ہے۔ اکثر منابع تاریخی ان کی وفات ۷۴ ھ لکھتے ہیں لیکن بعض بعض [[واقعہ حره|واقعہ حرّه]] کے ایک سال بعد ۶۴ ھ کہتے ہیں۔ بعض مآخذ نے انکی جائے دفن [[مدینہ]] کا قبرستان [[بقیع]] ذکر کیا ہے۔


== نسب ==
== نسب ==
گمنام صارف