مندرجات کا رخ کریں

"ابو سعید خدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 7: سطر 7:
تاریخی و سیره‌نگاری کے منابع ابوسعید کو ا[[نصار]] کا ایک بزرگ سمجھتے ہیں <ref> ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۶۰۲؛ خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ج۱، ص۱۸۰؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ج۲، ص۲۸۹. </ref> اسکی فقاہت کی تاکید کرتے ہیں۔<ref> ابن سعد، طبقات، ج۲، ص۳۷۲؛ خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ج۱، ص۱۸۰؛ ابواسحاق شیرازی، طبقات الفقہاء، ص۵۱؛ نووی، تہذیب الاسماء و اللغات، ج۲، ص۲۳۷؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج۳، ص۱۷۰؛ ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، ج۲، ص۳۵. </ref> ابوسعید  [[صحابہ]] کے درمیان زہد و پارسائی میں مشہور تھے۔ اسکے متعلق ابونُعیم نے حلیۃ الاولیاء<ref>ابونعیم اصفہانی، حلیۃ الاولیاء، ج۱، صص۳۷۱ ۳۶۹. </ref> اور ابن جوزی در صفۃ الصفوة<ref> ابن جوزی، صفۃ الصفوة، ج۱، صص۷۱۵۷۱۴. </ref> انکی شخصیت پر گفتگو کی ہے ۔ شیعہ [[رجال]] شناسوں نے نے بھی اسے بزرگ اور بہت زیادہ تعریف کی ہے ۔<ref> برقی، الرجال، ص۲. </ref> انہیں اصحاب پیامبر(ص) میں  [[سلمان]] و [[ابوذر]] کے ردیف میں قرار دیا ہے اور اصحاب [[امام علی]](ع) کے اصحاب میں «اصفیاء» کے زمرے میں گنا ہے انہیں امام علی برگزیدہ اصحاب کہا ہے <ref> برقی، احمد بن محمد، الرجال، ص۳. </ref>  [[رجال کشی]] میں [[امام صادق]](ع) سے منقول ہے کہ ابوسعید  دین کا پابند اور حق سے آشنا تھا نیز  [[فضل بن شاذان]] سے مروی ہے کہ  ابوسعیداپنے زمانے کے سابقین اصحاب میں تھے<ref> طوسی، اختیار معرفۃ الرجال، صص۳۸-۳۰.</ref>

===روایت===
===روایت===
ابوسعید  پیامبر(ص) اسلام کے ان برجستہ ترین اصحاب میں سے ہے جس مہاجر و انصار نے روایت نقل کی ہے ۔<ref>الاستیعاب،ج۲،ص:۶۰۲.</ref> پیغمبر(ص) کی  ۱۱۷۰ احادیث اس سے منقول ہیں ۔بعض انہیں راوئ صحاح ستہ کہتے ہیں کیونکہ  چونکہ [[مسلم بن حجاج نیشابوری|مسلم]] اور [[بخاری]] وغیرہ نے اس نقل کیا ہے <ref> نووی، تہذیب الاسماء و اللغات، ۲/۲۳۷. </ref> بقی بن خلد نیز دیگران نے  اپنی [[مسند کبیر]] میں ان سے مروی روایات کو اکٹھا کیا ہے ۔<ref> ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج۳، ص۱۷۱.</ref> ابو سعید سے منقول روایات میں حدیث غدیر شیعوں کے نزدیک زیادہ اہمیت کی حامل ہے ۔اس نے دیگر مشہور اصحاب سے بھی اسے نقل کیا ہے ۔جنہوں نے اس سے روایات نقل کی ہیں رسول کے مشہور اصحاب میں سے [[عبداللہ بن عباس]]، [[عبداللہ بن عمر]]، [[جابر بن عبداللہ]]، [[زید بن ثابت]] اور [[انس بن مالک]] نیز بہت سے تابعین جیسے [[سعید بن مسیب]]، [[عطاء بن یسار]] اور [[نافع]] اس میں شامل ہیں <ref> نووی، تہذیب الاسماء و اللغات، ج۲، ص۲۳۷؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ج۲، ص۲۸۹. </ref>
ابوسعید  پیامبر(ص) اسلام کے ان برجستہ ترین اصحاب میں سے ہے جس مہاجر و انصار نے [[روایت]] نقل کی ہے ۔<ref>الاستیعاب،ج۲،ص:۶۰۲.</ref> پیغمبر(ص) کی  ۱۱۷۰ احادیث اس سے منقول ہیں ۔بعض انہیں راوئ صحاح ستہ کہتے ہیں چونکہ [[مسلم بن حجاج نیشابوری|مسلم]] اور [[بخاری]] وغیرہ نے اس نقل کیا ہے <ref> نووی، تہذیب الاسماء و اللغات، ۲/۲۳۷. </ref> بقی بن خلد نیز دیگران نے  اپنی [[مسند کبیر]] میں ان سے مروی روایات کو اکٹھا کیا ہے ۔<ref> ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج۳، ص۱۷۱.</ref> ابو سعید سے منقول روایات میں [[حدیث غدیر]] [[شیعوں]] کے نزدیک زیادہ اہمیت کی حامل ہے ۔اس نے دیگر مشہور [[اصحاب]] سے بھی اسے نقل کیا ہے ۔جنہوں نے اس سے روایات نقل کی ہیں رسول کے مشہور اصحاب میں سے [[عبداللہ بن عباس]]، [[عبداللہ بن عمر]]، [[جابر بن عبداللہ]]، [[زید بن ثابت]] اور [[انس بن مالک]] نیز بہت سے تابعین جیسے [[سعید بن مسیب]]، [[عطاء بن یسار]] اور [[نافع]] اس میں شامل ہیں <ref> نووی، تہذیب الاسماء و اللغات، ج۲، ص۲۳۷؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ج۲، ص۲۸۹. </ref>

==سیاسی مقام==
==سیاسی مقام==
گمنام صارف