confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
م (←نسب اور ولادت) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مربیہ) |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
===مربیہ=== | ===مربیہ=== | ||
تاریخی روایات کی بنا پر ابراہیم کی مربیہ آنحضرت(ص) کی خادمہ سلمیٰ تھی ۔ابراہیم کی ولادت کے بعد اس نے اپنے شوہر [[ابو رافع]] کو خبر دی اور اس نے [[رسول خدا]] کو آگاہ | تاریخی روایات کی بنا پر ابراہیم کی مربیہ آنحضرت(ص) کی خادمہ سلمیٰ تھی ۔ابراہیم کی ولادت کے بعد اس نے اپنے شوہر [[ابو رافع]] کو خبر دی اور اس نے [[رسول خدا]] کو آگاہ کیا۔ پیغمبر نے خوش ہو کر اسے ایک غلام بخشا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۰۷</ref> | ||
ابراہیم کی ولادت کے بعد | ابراہیم کی ولادت کے بعد [[انصار]] کی خواتین اسے دودھ پلانے میں سبقت لے رہی تھیں۔ لیکن [[رسول خدا]] نے اس کے لئے [[ام بردة بنت منذر بن زید]] کو انتخاب کیا <ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۰۸</ref> | ||
==وفات== | ==وفات== |