مندرجات کا رخ کریں

"ابراہیم بن حضرت محمدؐ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''ابراہیم بن محمد(ص) ''' (۸-۱۰ق) [[ماریہ قبطیہ ]]کے بطن سے [[رسول اللہ]] کے بیٹے ہیں ۔ان کی وفات دو سال کی عمر میں ہوئی اور انکی وفات کے روز سورج کو [[گہن]] لگا تھا۔[[رسولخدا]]  نے کسوف اور بیٹے کی وفات کے باہمی ارتباط کی نفی کرتے ہوئے فرمایا :سورج و چاند کو کسی کی موت کی وجہ سے گہن نہیں لگتا ہے ۔ابراہیم کو [[بقیع]] میں [[عثمان بن مظعون]] کے پاس دفن ہیں۔  

==نسب اور ولادت==
==نسب اور ولادت==
ابراہیم بن [[محمد]] بن [[عبدالله بن عبدالمطلب|عبدالله]] بن [[عبدالمطلب]] فرزند پیامبر اسلام ہیں ۔انکی والدہ کا نام [[ماریہ قبطیہ]] تھا جو ملوک مصر کی بیٹیوں میں تھی کہ جسے [[رسول خدا]] کے خط کے جواب میں حاکم مصر نے تحائف کے ساتھ بھجوایا تھا ۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۲۰۰</ref>
ابراہیم بن محمد بن عبدالله بن عبدالمطلب فرزند [[پیامبر اسلام]] ہیں۔انکی والدہ کا نام [[ماریہ قبطیہ]] تھا جو ملوک مصر کی بیٹیوں میں تھی کہ جسے [[رسول خدا]] کے خط کے جواب میں حاکم مصر نے تحائف کے ساتھ بھجوایا تھا ۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۲۰۰</ref>

ابراہیم [[ذی الحجہ]] [[سال ۸ قمری|سال ۸ ہجری]] کو پیدا ہوئے ۔ پیغمبر نے اپن [[اصحاب]] سے فرمایا :میرے لئے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے میں نے اس کا نام اپنے باپ کے نام پر [[ابراہیم]] رکھا ہے ۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۰۸</ref>
ابراہیم [[ذی الحجہ]] [[سال ۸ قمری|سال ۸ ہجری]] کو پیدا ہوئے ۔ پیغمبر نے اپن [[صحابہ]] سے فرمایا :میرے لئے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے میں نے اس کا نام اپنے باپ کے نام پر ابراہیم رکھا ہے ۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۰۸</ref>
ابراہیم کی پیدائش کے ساتویں روز [[عقیقہ]] کیا ۔ اسکے سر و صورت کے بال تراشے اور انکے ہم وزن چاندی فقرا میں تقسیم کی ۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۰۷</ref>
ابراہیم کی پیدائش کے ساتویں روز [[عقیقہ]] کیا ۔ اسکے سر و صورت کے بال تراشے اور انکے ہم وزن چاندی فقرا میں تقسیم کی ۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۰۷</ref>

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم