گمنام صارف
"ابراہیم بن حضرت محمدؐ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←دایہ
imported>Mabbassi (نیا صفحہ: '''ابراہیم''' (۸-۱۰ق) بن محمد(ص) ماریہ قبطیہ کے بطن سے رسول اللہ کے بیٹے ہیں ۔ان کی وفات دو سال کی عمر...) |
imported>Mabbassi م (←دایہ) |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
ابراہیم کی ولادت کے موقع پر [[جبرائیل]] نازل ہوئے اور آپکو "اباابراہیم" کہہ کر سلام کیا ۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ج۱، ص۴۵۰</ref> ابراہیم کی ولادت کے بعد [[رسول اللہ]] خوش ہوئے اور نومولود [[حضرت عائشہ]] کو دکھاتے ہوئے فرمایا:دیکھو یہ بچہ کس قدر میرا ہمشکل ہے۔ <ref>نک: انساب الاشراف، ج۱،ص۴۵۰.</ref> | ابراہیم کی ولادت کے موقع پر [[جبرائیل]] نازل ہوئے اور آپکو "اباابراہیم" کہہ کر سلام کیا ۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ج۱، ص۴۵۰</ref> ابراہیم کی ولادت کے بعد [[رسول اللہ]] خوش ہوئے اور نومولود [[حضرت عائشہ]] کو دکھاتے ہوئے فرمایا:دیکھو یہ بچہ کس قدر میرا ہمشکل ہے۔ <ref>نک: انساب الاشراف، ج۱،ص۴۵۰.</ref> | ||
=== | ===مربیہ=== | ||
تاریخی روایات کی بنا پر ابراہیم کی مربیہ آنحضرت(ص) کی خادمہ سلمیٰ تھی ۔ابراہیم کی ولادت کے بعد اس نے اپنے شوہر [[ابو رافع]] کو خبر دی اور اس نے رسول خدا کو آگاہ کیا ۔ پیغمبر نے خوش ہو کر اسے ایک غلام بخشا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۰۷</ref> | |||
ابراہیم کی ولادت کے بعد [[انصار]] کی خواتین اسے دودھ پلانے میں سبقت لے رہی تھیں۔ لیکن رسول خدا نے اس کے لئے [[ام بردة بنت منذر بن زید]] کے حوالے کیا <ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۰۸</ref> | |||
== | ==وفات== | ||
ابراہیم | ایک قول کے مطابق ابراہیم کی وفات دہم یا آخر [[ربیع الاول]] [[سال ۱۰ قمری|سال ۱۰ ہجری]] میں ۱۶ ماه کی عمر میں ہوئی <ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۱۵؛ بلاذری، أنساب الأشراف، ج۱، ص۴۵۱</ref> ایک اور قول کے مطابق ۱۸ ماہ کی عمر میں وفات ہوئی ۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۱۴؛ أنساب الأشراف، ج۱، ص۴۵۰</ref> [[ابن شہرآشوب]] کے مطابق ایک سال ، دس مہینے اور آٹھ دن کی عمر میں ابراہیم کی وفات ہوئی اور بقیع میں [[عثمان بن مظعون]] (متوفی ۲ق) کے پاس دفن ہوئے۔<ref>الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۱۵؛ أنساب الأشراف، ج۱، ص۴۵۱</ref> رسول اللہ نے اس کی قبر پر ایک پتحر رکھا اور اسکی قبر پر پانی چھڑکا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۱۵؛ أنساب الأشراف، ج۱، ص۴۵۱</ref> | ||
===نقل ابن شهرآشوب=== | ===نقل ابن شهرآشوب=== | ||
<!-- | |||
[[ابن شهرآشوب]] در کتاب [[مناقب ابن شهرآشوب|المناقب]] از [[ابن عباس]] نقل کرده است که روزی پیامبر، فرزندش ابراہیم و نوهاش [[امام حسین|حسین]] را در دامن خود نشانده بود. پس [[جبرئیل]] نازل شد و گفت خدا به تو سلام میرساند و میگوید: «بین این دو جمع نمیکنم؛ یکی را فدای دیگری کن.» پس پیامبر امام حسین را برگزید و پس از سه روز ابراہیم از دنیا رفت.<ref>ابن شهرآشوب، المناقب، ج۴، ص۸۱</ref> | [[ابن شهرآشوب]] در کتاب [[مناقب ابن شهرآشوب|المناقب]] از [[ابن عباس]] نقل کرده است که روزی پیامبر، فرزندش ابراہیم و نوهاش [[امام حسین|حسین]] را در دامن خود نشانده بود. پس [[جبرئیل]] نازل شد و گفت خدا به تو سلام میرساند و میگوید: «بین این دو جمع نمیکنم؛ یکی را فدای دیگری کن.» پس پیامبر امام حسین را برگزید و پس از سه روز ابراہیم از دنیا رفت.<ref>ابن شهرآشوب، المناقب، ج۴، ص۸۱</ref> | ||