"قریش" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←پیمان مطیبن) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
''' قُرَیش ''' ، [[حجاز]] کے عرب قبائل میں سے اہم ترین اور مشہور ترین قبیلہ تھا کہ [[پیغمبر اکرمؐ]] کا تعلق بھی اسی قبیلے سے ہے۔ زیادہ تر نسب شناسوں کی یہی رائے ہے کہ پیغمبرؐ کے بارہویں جد [[نضر بن کنانہ]] کا لقب قریش تھا؛ اس لیے جس بھی خاندان کا نسب پیغمبرؐ کے بارہویں جد ’’نضر بن کنانہ‘‘ تک پہنچتا تھا، وہ ''' قُرَشی ''' کہلاتا اور اس کا شمار قبیلہ قریش سے ہوتا تھا۔ | ''' قُرَیش ''' ، [[حجاز]] کے عرب قبائل میں سے اہم ترین اور مشہور ترین قبیلہ تھا کہ [[پیغمبر اکرمؐ]] کا تعلق بھی اسی قبیلے سے ہے۔ زیادہ تر نسب شناسوں کی یہی رائے ہے کہ پیغمبرؐ کے بارہویں جد [[نضر بن کنانہ]] کا لقب قریش تھا؛ اس لیے جس بھی خاندان کا نسب پیغمبرؐ کے بارہویں جد ’’نضر بن کنانہ‘‘ تک پہنچتا تھا، وہ ''' قُرَشی ''' کہلاتا اور اس کا شمار قبیلہ قریش سے ہوتا تھا۔ | ||
بعض ماہر نسب شناسوں نے پیغمبرؐ کے دسویں جد [[ | بعض ماہر نسب شناسوں نے پیغمبرؐ کے دسویں جد [[فہد بن مالک]] کا لقب ’’قریش‘‘ قرار دیا ہے اور ان کی نسل کو قریشی قرار دیتے ہیں۔ [[قرآن]] میں ایک [[سورت]] کا نام [[قریش]] ذکر ہوا ہے۔ | ||
== نام رکھنے کی علت == | == نام رکھنے کی علت == | ||
قریش نام رکھنے کی علت کے بارے میں مختلف وجوہات ذکر ہوئی ہیں، جو یہ ہیں: | قریش نام رکھنے کی علت کے بارے میں مختلف وجوہات ذکر ہوئی ہیں، جو یہ ہیں: |