مندرجات کا رخ کریں

"قریش" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  18 نومبر 2019ء
م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 41: سطر 41:
* ’’عزی‘‘ ان کا سب سے بڑا بت تھا، اس لیے قریش کو عزّی بھی کہتے تھے۔ وہ عزی کی زیارت کرتے، اس کیلئے تحائف لے جاتے،  اس کیلئے قربانی کرتے اور اس کے [[تقرّب]] کی سعی میں مشغول رہتے تھے۔  

* ’’ہبل‘‘ کو سرخ عقیق سے انسانی شکل میں بنایا گیا تھا اور کعبہ کے اندر کا سب سے بڑا بت شمار ہوتا تھا۔<ref>ابن کلبی، الاصنام، 1421ق، ص27-28۔</ref>  

* اساف اور نائلہ بھی قریش کے دو بت تھے اور وہ اس کی پرستش کرتے تھے۔ یہ دونوں بت مسخ شدہ پتھر کی شکل میں تھے۔ قریش نے انہیں کعبہ کے سامنے لوگوں کی نصیحت کیلئے رکھا ہوا تھا۔<ref>ابن کلبی، الاصنام، 1421ق، ص 9 و 29؛ ابن هشام، السیرۃ النبویہ، دار المعرفۃ، ص82۔</ref>  
* اساف اور نائلہ بھی قریش کے دو بت تھے اور وہ اس کی پرستش کرتے تھے۔ یہ دونوں بت [[مسخ]] شدہ پتھر کی شکل میں تھے۔ قریش نے انہیں کعبہ کے سامنے لوگوں کی نصیحت کیلئے رکھا ہوا تھا۔<ref>ابن کلبی، الاصنام، 1421ق، ص 9 و 29؛ ابن هشام، السیرۃ النبویہ، دار المعرفۃ، ص82۔</ref>  
* منات بھی ان بتوں میں سے تھا کہ جسے دیگر عربوں کے علاوہ قریش بھی لائقِ احترام سمجھتے  تھے۔<ref>ابن کلبی، الاصنام، 1421ق، ص13۔</ref>  

اس کے باوجود قریش میں سے کچھ لوگ ایسے بھی تھے کہ جو بت پرستی میں ملوث نہیں تھے اور [[دین حنیف]] کے پیرو تھے یا نصرانی ہو گئے تھے۔ اس کے علاوہ قریش میں اور بالخصوص بنی ہاشم کے خاندان میں آئین ابراہیمؑ کے پیروکار موجود تھے۔ [[ورقہ بن نوفل]] ان شخصیات میں سے تھا کہ جس نے بت پرستی چھوڑ کر [[مسیحیت]] اختیار کر لی تھی۔<ref>ابن قتیبۃ، المعارف، قاهره، ص59۔</ref> زید بن عمرو بن نفیل نے بھی بت پرستی چھوڑ دی تھی اور دین کی تلاش میں تھا یہاں تک کہ اسے شام میں عیسائیوں نے قتل کر دیا۔<ref>ابن قتیبۃ، المعارف، قاهره، ص۵۹؛ یعقوبی، تاریخ یعقوبی، دارصادر، ج۱، ص۲۵۷.</ref>  

== پیمان مطیبن ==  
== پیمان مطیبن ==  
{{اصل مضمون|حلف المطیبین}}
{{اصل مضمون|حلف المطیبین}}
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم