مندرجات کا رخ کریں

"قریش" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا اضافہ ،  9 دسمبر 2018ء
م
سطر 52: سطر 52:

== حلف الفضول ==
== حلف الفضول ==
{{اصلی|حلف الفضول}}
{{اصل مضمون|حلف الفضول}}
اس معاہدے کا سبب یہ تھا کہ یمن کے بنو زبید کا ایک آدمی مکہ آیا اور [[عاص بن وائل سھمی]] کو ایک جنس فروخت کی؛ مگر عاص نے اس کے پیسے دینے میں تاخیر کی یہاں تک کہ وہ شخص مایوس ہو کر کوہ ابوقبیس کے اوپر چڑھ کر اشعار کے قالب میں فریادیں بلند کرنے لگا۔ کچھ قریشی اس واقعے پر شرمندہ ہوئے اور چارہ جوئی کی تدبیر کرنے لگے۔ [[زبیر بن عبد المطلب]] اس کام میں پیش پیش تھے۔ انہوں نے قریشی گروہوں کو [[دار الندوۃ]] میں جمع کیا اور وہاں سے [[عبد اللہ بن جدعان]] کے گھر چلا گئے۔ یہاں پیمان باندھا کہ ’’ہر مظلوم کی مدد اور اس کا حق لینے کیلئے ایک دوسرےے کی مدد کریں گے اور اجازت نہیں دیں گے کہ مکہ میں کسی پر ظلم ہو‘‘۔ قریش نے اس پیمان کو [[حلف الفضول]] کا نام دیا۔<ref>مسعودی، مروج الذهب، ص271؛ یعقوبی، تاریخ یعقوبی، دارصادر، ج2، ص18۔</ref>

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم