مندرجات کا رخ کریں

"قریش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  17 جنوری 2017ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
'''قریش'''، [[حجاز]] میں عرب کا سب سے مشہور اور اہم قبیلہ تھا اور [[پیغمبر اکرم]] بھی اسی قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے۔ اکثر ماہرین انساب کا عقیدہ ہے کہ قریش [[نضر بن کنانہ|نضر بن کنانہ]]؛ پیغمبر اکرم(ص) کے بارہویں جد، کا لقب تھا؛ اسی لیے جس قبیلے کا بھی نسب "نضر بن کنانہ" تک پہنچے انہیں "قرشی" کہا جاتا ہے۔

لیکن بعض ماہر انساب قریش کو [[فہر بن مالک]]؛ پیغمبر اکرم کے دسویں جد کا لقب سمجھتے ہیں اور اس کی نسل کو قریشی قرار دیتے ہیں۔ [[قرآن]] میں ایک [[سورہ]] بھی [[سورہ قریش]] کے نام سے آیا ہے۔

==وجہ تسمیہ==<!--
==وجہ تسمیہ==
قریش کا نام رکھنے کی کئی وجوہات بیان کی گئی ہیں:

* اول: بعض نے کہا ہے کہ قریش پیغمبر اکرم کے ایک جد «فہر» کا لقب تھا اور انکی اولاد نے انہیں اس لقب کی نسبت دی ہے۔. <ref>المنتظم، ج۲، ص۲۲۹.</ref>

سطر 9: سطر 9:
* سوم: اور بعض کا کہنا ہے کہ «قرش» کا معنی کسب کرنا ہے، چونکہ قریش کھیتی باڑی نہیں کرتے تھے اور انکا پیشہ تجارت تھا اس وجہ سے یہ لقب انہیں ملا ہے۔.<ref>معجم البلدان، ج۴، ص۳۳۷؛ بلاذری،انساب الاشراف، ج۱۱، ص۸۰.</ref>

* چہارم: بعض کا کہنا ہے کہ قریش کا معنی ادھر ادھر سے جمع ہونے والوں کو کہا جاتا ہے اور اسی وجہ سے قریش کے قبیلے کو قریش کہا جاتا ہے کیونکہ قصی بن کلاب نے جب مکہ فتح کیا تو مکہ کے اطراف کے لوگوں کو جمع کر کے انہیں مکہ میں جگہ دیا.<ref>معجم البلدان، ج۴، ص۳۳۶.</ref>

==مختلف طا‎ئفے==
==مختلف طا‎ئفے==<!--
ظہور اسلام کے وقت قریش ایک بڑا قبیلہ تھا جو مختلف گروہوں میں تقسیم ہوا تھا جن میں سے [[بنی ہاشم]]، [[بنی مطلب]]، بنی حارث، [[بنی امیہ]]، بنی نوفل، بنی حارث بن فہر، بنی اسد، بنی عبدالدار، بنی زہرہ، بنی تیم بن مرہ، بنی مخزوم، بنی یقَظہ، بنی مرّہ، بنی عدی بن کعب، بنی سہم، بنی جُمَح، بنی مالک، بنی معیط، بنی نزار، بنی سامہ، بنی ادرم، بنی محارب، بنی حارث بن عبداللہ، بنی خزیمہ و بنی بنانہ ہیں۔

قریش کے 25 طا‎ئفوں میں سے بعض [[بطحاء]] ([[مکہ]] کا میدانی علاقہ) میں رہتے تھے جو «قریش بطاح» یا «قریش بطحاء» سے مشہور تھے جبکہ کچھ اور طا‎ئفے پہاڑوں پر اور شہر سے باہر رہتے تھے جو «قریش ظواہر» سے مشہور تھے۔

confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم