"حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>S.j.mousavi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[حضرت علی(ع)]] اور [[حضرت فاطمہ(س)]] کی شادی دوسری ہجری میں ہوئی اور [[اہل تشیع]] اسی مناسبت سے [[ذوالحجہ]] کی پہلی تاریخ کو جشن مناتے ہیں. حضرت فاطمہ(س) کا رشتہ مانگنے کے لئے کئی لوگ آئے کہ [[حضرت پیغمبر(ص)]] نے ان میں سے علی بن ابی طالب(ع) کو انتخاب فرمایا اور اسے آسمانی پیوند کہا اور فرمایا کہ فاطمہ(س) اور علی(ع) کی شادی کا فیصلہ خود خداوندمتعال نے فرمایا ہے. اور مشہور قول کے مطابق حضرت زہراء(س) کا حق مہر، پانچ سو درہم تھا. | [[حضرت علی(ع)]] اور [[حضرت فاطمہ(س)]] کی شادی دوسری ہجری میں ہوئی اور [[اہل تشیع]] اسی مناسبت سے [[ذوالحجہ]] کی پہلی تاریخ کو جشن مناتے ہیں. حضرت فاطمہ(س) کا رشتہ مانگنے کے لئے کئی لوگ آئے کہ [[حضرت پیغمبر(ص)]] نے ان میں سے علی بن ابی طالب(ع) کو انتخاب فرمایا اور اسے آسمانی پیوند کہا اور فرمایا کہ فاطمہ(س) اور علی(ع) کی شادی کا فیصلہ خود خداوندمتعال نے فرمایا ہے. اور مشہور قول کے مطابق حضرت زہراء(س) کا حق مہر، پانچ سو درہم تھا. | ||
==حضرت فاطمہ(س) کا ہاتھ مانگنا== | ==حضرت فاطمہ(س) کا ہاتھ مانگنا== | ||
شیعہ اور سنی کے منابع میں حضرت فاطمہ(س) کا رشتہ مانگنے کے بارے میں مختلف قول نقل ہوئے ہیں. کہا گیا ہے کہ [[مدینہ]] میں، کچھ [[صحابہ]] جیسے [[ابوبکر]]، [[عمربن خطاب]] اور [[عبدالرحمن بن عوف]] فاطمہ(س) کا ہاتھ مانگنے کے لئے آئے، لیکن پیغمبر(ص) نے جواب میں فرمایا کہ آپ(س) کی شادی خدا کے ہاتھ میں ہے اور فرمایا کہ میں خود اس بارے میں خدا کے حکم کا منتظر ہوں.<ref>ابن سعد، طبقات، ح۸، ص۱۱؛ قزوینی، فاطمة الزهراء از ولادت تا شهادت، ص۱۹۱.</ref> | شیعہ اور سنی کے منابع میں حضرت فاطمہ(س) کا رشتہ مانگنے کے بارے میں مختلف قول نقل ہوئے ہیں. کہا گیا ہے کہ [[مدینہ]] میں، کچھ [[صحابہ]] جیسے [[ابوبکر]]، [[عمربن خطاب]] اور [[عبدالرحمن بن عوف]] فاطمہ(س) کا ہاتھ مانگنے کے لئے آئے، لیکن پیغمبر(ص) نے جواب میں فرمایا کہ آپ(س) کی شادی خدا کے ہاتھ میں ہے اور فرمایا کہ میں خود اس بارے میں خدا کے حکم کا منتظر ہوں.<ref>ابن سعد، طبقات، ح۸، ص۱۱؛ قزوینی، فاطمة الزهراء از ولادت تا شهادت، ص۱۹۱.</ref> | ||
سطر 72: | سطر 71: | ||
[[tr:Hz. Ali ile Hz. Fatıma’nın Evliliği]] | [[tr:Hz. Ali ile Hz. Fatıma’nın Evliliği]] | ||
[[id:Pernikahan Imam Ali As dan Sayidah Fatimah Sa]] | [[id:Pernikahan Imam Ali As dan Sayidah Fatimah Sa]] | ||
[[زمرہ:واقعات ہجرت تا وفات نبی]] |