مندرجات کا رخ کریں

"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 66: سطر 66:
اس جنگ میں چونکہ عا‎ئشہ ایک اونٹ پر سوار ہوکر آ‎ئی تھی اسی لیے [[جنگ جمل]] کے نام سے مشہور ہوگئی اور یہ مسلمانوں کی پہلی داخلی جنگ تھی۔
اس جنگ میں چونکہ عا‎ئشہ ایک اونٹ پر سوار ہوکر آ‎ئی تھی اسی لیے [[جنگ جمل]] کے نام سے مشہور ہوگئی اور یہ مسلمانوں کی پہلی داخلی جنگ تھی۔

===عا‎ئشہ اور معاویہ===
===معاویہ کا دور===
اگرچہ بعض منابع میں [[معاویہ]] کی طرف سے عا‎ئشہ کو مالی تحفے تحا‎ئف بھیجنے کے بارے میں روایات پا‎ئی جاتی ہیں لیکن معاویہ کی حکومت کے ایک حصے میں عا‎ئشہ اسکے مخالفوں میں سے تھی۔ بالخصوص اسکا بھا‎ئی [[محمد بن ابی بکر]] کو معاویہ کے حکم سے قتل کرنے کی وجہ سے اس سے ناراض تھی اور [[حجر بن عدی]] کے قتل کی وجہ سے مذمت کرتی تھی۔<ref>ابن قتیبہ دینوری، الامامہ و السیاسہ، ج۱، ص۲۰۵؛ طبری، تاریخ الامم و الملوک، ج۵، ص۲۵۷</ref> منقول ہے کہ حجر ابن عدی کی گرفتاری کی خبر سن کر عا‎ئشہ نے ایک شخص کو سفارش کے لیے بھیجا لیکن یہ شخص اس وقت شام پہنچا جب حجر اور اس کے ساتھی شہادت پر فا‎ئز ہوچکے تھے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۶، ص۲۴۳</ref>
اگرچہ بعض نے بنی امیہ کے دور کو عائشہ کا خاموش دور قرار دیا ہے لیکن بعض نے عائشہ کی ان کے ساتھ ہمکاری کو فاش کیا ہے۔<ref>تقی‌زاده داوری، تصویر خانواده پیامبر در دائرةالمعارف اسلام، ۱۳۸۷ش، ص۱۲۶.</ref> اگرچہ ان کا بھائی محمد ابی بکر کو معاویہ نے بہت بری حالت میں قتل کرایا اور حجر ابن عدی اور ان کے ساتھیوں کو عثمان نے قتل کرایا تھا اس وجہ سے ان سے راضی نہیں تھی اور ان کی مذمت بھی کرتی تھی لیکن امام علیؑ کی شہادت کے بعد ان سے جا ملی۔<ref>ابن قتیبه، الامامه و السیاسه، ۱۴۱۰ق، ج۱، ص۲۰۵؛ طبری، تاریخ الطبری، ج۵، ص۲۵۷.</ref> معاویہ نے بھی اپنے کو عائشہ کے بہت قریب کردیا اور عا‎ئشہ کو مالی تحفے تحا‎ئف بھی بھیجنے لگا۔<ref>ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ۱۴۱۷ق، ج۷، ص۱۳۶و۱۳۷.</ref> کہا جاتا ہے کہ ایک دفعہ ایک لاکھ دینار بھیجا اور اٹھارہ ہزار کا قرضہ بھی ادا کیا۔<ref>ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ۱۴۱۷ق، ج۸، ص۱۳۶.</ref>
 
=== امام حسن علیہ السلام کا جنازہ اور دفن===
=== امام حسن علیہ السلام کا جنازہ اور دفن===
جن اقدامات کی وجہ سے شیعہ عا‎ئشہ پر انتقاد کرتے ہیں ان میں سے ایک [[امام حسن]] علیہ السلام کے جنازے کو پیغمبر اکرم کی قبر مطہر کے جوار میں دفن سے روکنا ہے۔ پیغمبر اکرم کے دفن کی جگہ عا‎ئشہ کا گھر ہے اور اس سے پہلے خلیفہ اول اور دوم بھی اسی مکان میں دفن ہوچکے تھے امام حسن علیہ السلام کی شہادت کے بعد [[امام حسین]] (علیہ السلام) کو امامت ملی اور اپنے بھا‎ئی کی وصیت کے مطابق آپکے جسد اطہر کو پیغمبر اکرم کی قبر کے قریب دفن کرنا چاہا لیکن عا‎ئشہ نے مدینے کے گورنر کی مدد سے دفن کرنے سے منع کیا اور امام حسین علیہ السلام لڑا‎ئی جھگڑے سے بچنے کے لیے اس اقدام سے منصرف ہوگئے۔<ref>یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، ج۲، ص۲۲۵</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم