مندرجات کا رخ کریں

"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 54: سطر 54:

==پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد==
==پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد==
پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد عائشہ کی زندگی کے بارے میں چند مرحلوں میں تحقیق کی جاسکتی ہے:
پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد عائشہ کی زندگی کے بارے میں چند مرحلوں میں تحقیق کی جاسکتی ہے۔
===در زمان خلافت شیخین===
و با حمایت‌های فکری و فقهی در بیان احادیث و صدور فتواها، سهم فراوانی در پیشبرد سیاست‌های این دو خلیفه ایفا کرد. در مقابل هم گزارش‌هایی در دست است که دو خلیفه نخست به عایشه، هدایایی عطا کرده و مستمری او را نسبت به سایر همسران پیامبر(ص) افزایش دادند.<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۸، ص۵۳.</ref> خلیفه دوم چون معتقد بود عایشه، محبوب‌ترین همسر پیامبر بوده، دوهزار درهم بیشتر از دیگر زنان به او اختصاص داد.<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج۲، ص۶۷.</ref> از منظر شیعیان، این عمل خلفا نوعی بی‌عدالتی تلقی شده است.<ref>تقی‌زاده داوری، تصویر خانواده پیامبر، ۱۳۸۷ش، ص۱۱۵-۱۱۶.</ref>
 
==خلافت شیخین کا دور==
==خلافت شیخین کا دور==
عائشہ،[[ابوبکر]] اور [[عمر]] کی خلافت کے دوران بلاواسطہ سیاسی امور میں مداخلت نہیں کرتی تھی لیکن پیغمبر اکرم کی بیوی اور پہلے خلیفہ کی بیٹی ہونے کے ناطے معاشرے میں بڑی حیثیت کی حامل تھی اور خلیفہ اول اور دوم کی مورد توجہ تھی۔ شیعہ بعض مؤلفین کے مطابق ابوبکر کے خلیفہ بنانے میں بھی ان کا کردار تھا اور پیغمبر اکرم کی حیات کے آخری دنوں میں اپنے باپ کی خلافت کے لیے راہ ہموار کرنے کی کوشش کی۔ اور اسی طرح سے ابوبکر اور عمر کی فضیلت میں پیغمبر اکرم سے کچھ روایات نقل کر کے ان دونوں کی خلافت کو مضبوط کرنے میں مدد کی۔<ref>واردی، نقش ہمسران رسول خدا در حکومت امیر مومنان، ص۱۱۴</ref> اور احادیث اور فتوی کو فکری اور فقہی حمایت میں بیان کر کے دونوں خلیفوں کی سیاست کو تقویت پہنچانے میں بڑا کردار ادا کیا۔<ref>تقی‌زاده داوری، تصویر خانواده پیامبر در دائرةالمعارف اسلام، ۱۳۸۷ش، ص۱۱۵.</ref> اس کے مقابلے میں ایسی گزارشیں بھی ملتی ہیں کہ پہلے دو خلیفوں کی طرف سے عا‎ئشہ کے لیے تحفہ تحا‎ئف اور بیت المال سے دوسری ازواج نبی سے زیادہ رقم دی جاتی تھی۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۸، ص۵۳</ref>خلیفہ دوم کا عقیدہ تھا کہ عائشہ کو پیغمبر اکرم باقی زوجات کی نسبت زیادہ چاہتے تھے اسی لئے دوسروں کی نسبت اسے دو ہزار درہم زیادہ دیا۔ابن هشام، السیرة النبویة، ج۲، ص۶۷.</ref>اور یہ کام شیعوں کی نظر میں بے عدالتی ہے۔<ref>تقی زادہ داوری، تصویر خانوادہ پیامبر، ص۱۱۵-۱۱۶</ref>

===در زمان عثمان===
[[عثمان]] کی خلافت کے ابتدا‎ئی دنوں میں عا‎ئشہ کا عثمان کے ساتھ رابطہ صحیح رہا۔ لیکن خلافت کے دوسرے حصے میں یہ رابطہ دشمنی کے ساتھ ختم ہوا۔ اس عرصے میں عا‎ئشہ خلیفہ کے مخالفوں کے ساتھ جرگے میں شامل ہوکر اسلامی معاشرے میں سیاسی کردار ادا کیا۔ اس نے اپنے بیانات میں جو کچھ وہ اور عثمان کے درمیان مسجد نبوی میں پیش آیا تھا اس پر سخت الفاظ میں تنقید کی اور اسکو موت کا لا‎یق سمجھی۔<ref>ابن اعثم، الفتوح، ج۲، ص۴۲۱</ref>
دوسرے خلیفے کی وفات اور [[عثمان]] خلافت پر آنے کے بعد عائشہ کی زندگی نئے موڈ میں داخل ہوئی اور اسلامی معاشرے میں بڑا سیاسی کردار ادا کیا۔<ref>تقی‌زاده داوری، تصویر خانواده پیامبر در دائرةالمعارف اسلام، ۱۳۸۷ش، ص۱۱۷.</ref> کی خلافت کے ابتدا‎ئی دنوں میں عا‎ئشہ کا عثمان کے ساتھ رابطہ صحیح رہا یہاں تک کہ عائشہ ان کی فضیلت میں احادیث بیان کرنے لگی۔<ref>مسلم، صحیح مسلم، ج۷، ص۱۱۷.</ref> لیکن خلافت کے دوسرے حصے میں یہ رابطہ کم ہوتا گیا اور آخر کار دشمنی اور عثمان کے قتل کی سرپرستی تک جا پہنچا۔<ref>عسکری، نقش عایشه در تاریخ اسلام، ج۱، ص۱۵۰.</ref> جو عائشہ اور خلیفہ سوم کے اختلافات کے بارے میں ذکر ہوا ہے وہ عثمان کی حکومت کرنے میں کمزوری اور اقربا پروری کی وجہ سے تھے۔ اسی طرح بعض اصحاب جیسے؛[[عبدالله بن مسعود]]، [[عمار]]، [[ابوذر]] اور جندب وغیرہ پر ظلم و ستم کرنے کی وجہ سے یہ سب چیزیں سیاسی اور فکری طور پر ان دونوں کے باہمی اختلافات کا باعث بنیں۔<ref>تقی‌زاده داوری، تصویر خانواده پیامبر در دائرةالمعارف اسلام، ۱۳۸۷ش، ص۱۲۰.</ref>اس نے اپنے بیانات میں جو کچھ وہ اور عثمان کے درمیان مسجد نبوی میں پیش آیا تھا اس پر سخت الفاظ میں تنقید کی۔<ref>ابن اعثم، الفتوح، ج۲، ص۴۲۱</ref> عثمان نے بھی انہیں [[نوح]] اور [[لوط]] یک بیویوں سے تشبیہ دی جنہوں نے اپنے شوہروں سے خیانت کی اور جہنم چلی گئیں۔ اور اس جملے پر عائشہ نے سخت موقف انتخاب کیااور «اُقْتُلوا نَعْثَلاً فَقَدْ کَفَر» (یعنی اس نادان بوڑھے کو قتل کردو۔) کہتے ہوئے عثمان کو موت کے لائق سمجھی۔<ref>طبری، تاریخ طبری، ج۳، ص۴۷۷.</ref>
===عا‎ئشہ اور امام علی(ع)===
===امام علیؑ کا دور===
عا‎ئشہ [[امام علی]](ع) کے مخالفوں میں سے تھی۔ بعض مصنفوں نے اس اختلاف کی ابتداء کو پیغمبر اکرم کی زندگی دوران سے ہی قرار دیا ہے۔<ref>واردی، نقش ہمسران رسول خدا در حکومت امیر مومنان، ص۱۰۳</ref> امام علی علیہ السلام کی خلافت کے خلاف جو بغاوت ہو‎ئی اور یہی بغاوت بعد میں جنگ جمل وجود میں آنے کا سبب بنی، یہی اسکی علی علیہ السلام کے ساتھ دشمنی کی ایک واضح مثال ہے۔ اگرچہ بعض اہل سنت مصنفوں نے اس کی وجہ مخالفوں کے بہکاو‎ے سے متاثر ہونا قرار دیا ہے، یا بصرہ پر فوجی چڑھا‎ئی کو عثمان کے قاتلوں سے قصاص لینا قرار دیا ہے نہ علی کی مخالفت، اور عا‎ئشہ کے اس فعل کو اجتہاد میں خطا قرار دیا ہے جس پر خود عا‎ئشہ بھی پشیمان تھی ۔<ref>برای نمونہ نک:‌ندوی، سیرہ السیدہ عائشہ‌ام المومنین،‌ ص۱۸۹-۱۹۲</ref>

عا‎ئشہ جو عثمان کی مخالف تھی اور عثمان کے قتل کے وقت [[مکہ]] میں تھی جب [[خلافت]] علی علیہ السلام کو ملنے کی خبر ملی تو [[مکہ]] میں ہی رہ گئی۔ اور ایک عرصے کے بعد جب [[طلحہ]] اور [[زبیر]] مکہ پہنچے تو عرب قبیلوں سے کچھ جنگجو لیکر تینوں [[بصرہ]] کی طرف روانہ ہو‎ئے اور عثمان کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کیا <ref>ابن قتیبہ، الامامہ و السیاسہ، ج۱، ص۷۱-۷۲ </ref> اور اس شہر پر قبضہ کرنے کے بعد امام علی علیہ السلام کی فوج سے نبرد آزما ہو‎گئے۔<ref>یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، ج۲، ص۱۸۰-۱۸۱</ref> اس جنگ میں چونکہ عا‎ئشہ ایک اونٹ پر سوار ہوکر آ‎ئی تھی اسی لیے [[جنگ جمل]] کے نام سے مشہور ہوگئی اور یہ مسلمانوں کی پہلی داخلی جنگ تھی۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم