"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi م (←مآخذ) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''عائشہ''' <small>(متوفی | '''عائشہ''' <small>(متوفی سنہ ۵۸ ہجری قمری)</small> بنت [[ابوبکر بن ابی قحافہ]]، زوجہ [[پیغمبر اسلام(ص) ]] اور [[اسلام]] کے ابتدائی دَور کی موثر خاتون۔ [[پیغمبر اکرم]] کی [[زوجات]] میں سے عائشہ اپنے سیاسی موقف اور سیاسی سرگرمیوں اور احادیث میں کردار ادا کرنے کی وجہ سے زیادہ مشہور ہے۔ جو روایات عائشہ کی فضیلت اور پیغمبر اکرم کے نزدیک اس کی محبوبیت کے بارے میں نقل ہوئی ہیں ان کی روشنی میں [[اہل سنت]] عائشہ کے لیے بلند مقام و مرتبت کے قائل ہیں۔ جبکہ [[امام علی]](علیہ السلام) کے دور [[خلافت]] میں اس کی دشمنانہ پالیسیوں کی وجہ سے [[شیعہ]] اس کی رفتار اور سیرت پر انتقاد کرتے ہیں۔ | ||
==پیامبر اکرم کی زوجیت== | ==پیامبر اکرم کی زوجیت== |