مندرجات کا رخ کریں

"مہاجرین" کے نسخوں کے درمیان فرق

31 بائٹ کا اضافہ ،  2 اکتوبر 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{تاریخ صدر اسلام}}
{{تاریخ صدر اسلام}}
'''مہاجرین''' [[انصار]] کے مقابلے میں ان مسلمانوں کو کہا جاتا ہے جنہوں نے [[مسلمان]] ہونے کے بعد [[مشرکین]] [[مکہ]] کے [[ظلم و ستم]] سے تنگ آ کر [[رسول خدا]] کے [[حکم]] سے مکہ سے [[مدینہ]] [[ہجرت]] کی۔ مہاجرین نے اپنی ہجرت کے ذریعے اسلام کی ترویج میں بہت بڑا کردار ادا کئے اور اس راہ میں بہت سختیاں برداشت کی جس کی بنا پر رسول خداؐ ان پر زیادہ توجہ دیتے تھے اور قرآن میں بھی ان کو نیکی کے ساتھ یاد کیا گیا ہے۔
'''مہاجرین''' [[انصار]] کے مقابلے میں ان مسلمانوں کو کہا جاتا ہے جنہوں نے [[مسلمان]] ہونے کے بعد [[مشرکین]] [[مکہ]] کے [[ظلم و ستم]] سے تنگ آ کر [[رسول خدا]] کے [[حکم]] سے مکہ سے [[مدینہ]] [[ہجرت]] کی۔ مہاجرین نے اپنی ہجرت کے ذریعے اسلام کی ترویج میں بہت بڑا کردار ادا کیا اور اس راہ میں بہت سختیاں برداشت کی جس کی بنا پر رسول خداؐ ان پر زیادہ توجہ دیتے تھے اور قرآن میں بھی ان کو نیکی کے ساتھ یاد کیا گیا ہے۔


ظہور اسلام سے پہلے اہل مکہ اور اہل مدینہ کے درمیان دشمنی اور جنگ و جدال تھی جو [[پیغمبر اکرمؐ]] کی ہجرت اور مہاجرین و انصار کے درمیان [[عقد اخوت]] قائم کرنے کے بعد ختم ہو گئی۔ لیکن پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد یہ دشمنی انصار اور مہاجرین کے درمیان دوبارہ شروع ہو گئی اور [[بنی امیہ]] کے دور حکومت تک جاری رہی۔ اس دشمنی کی مثال مہاجران و انصار کے درمیان [[واقعہ سقیفہ|سقیفہ کا واقعہ]] ہے جس میں [[ابوبکر بن ابی‌قحافہ|ابوبکر]] مہاجرین کی حمایت سے [[خلافت]] پر پہنچ گیا۔
ظہور اسلام سے پہلے اہل مکہ اور اہل مدینہ کے درمیان دشمنی اور جنگ و جدال تھی جو [[پیغمبر اکرمؐ]] کی ہجرت اور مہاجرین و انصار کے درمیان [[عقد اخوت]] قائم کرنے کے بعد ختم ہو گئی۔ لیکن پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد یہ دشمنی انصار اور مہاجرین کے درمیان دوبارہ شروع ہو گئی اور [[بنی امیہ]] کے دور حکومت تک جاری رہی۔ [[واقعہ سقیفہ|سقیفہ بنی ساعدہ کا واقعہ]] مہاجرین و انصار کے درمیان دشمنی کی واضح مثال ہے جس میں مہاجرین کی حمایت سے [[ابوبکر بن ابی‌قحافہ|حضرت ابوبکر]] [[خلافت]] پر پہنچ گئے۔


[[امام علیؑ]]، [[حضرت فاطمہ(س)]]،  [[ابوسلمہ]]، [[ام‌سلمہ]]، [[حمزۃ بن عبدالمطلب]] اور [[خلفائے ثلاثہ]] مشہور مہاجرین میں سے ہیں۔
[[امام علیؑ]]، [[حضرت فاطمہ(س)]]،  [[ابوسلمہ]]، [[ام‌سلمہ]]، [[حمزۃ بن عبدالمطلب]] اور [[خلفائے ثلاثہ]] مشہور مہاجرین میں سے ہیں۔
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم