مندرجات کا رخ کریں

"مہاجرین" کے نسخوں کے درمیان فرق

65 بائٹ کا اضافہ ،  30 ستمبر 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
'''مہاجرین''' [[انصار]] کے مقابلے میں ان مسلمانوں کو کہا جاتا ہے جنہوں نے [[مسلمان]] ہونے کے بعد [[مشرکین]] [[مکہ]] کے [[ظلم و ستم]] سے تنگ آ کر [[رسول خدا]] کے [[حکم]] سے مکہ سے [[مدینہ]] [[ہجرت]] کی۔ مہاجرین نے اپنی ہجرت کے ذریعے اسلام کی ترویج میں بہت بڑا کردار ادا کئے اور اس راہ میں بہت سختیاں برداشت کی جس کی بنا پر رسول خداؐ ان پر زیادہ توجہ دیتے تھے اور قرآن میں بھی ان کو نیکی کے ساتھ یاد کیا گیا ہے۔

پیش از اسلام میان اہل مکہ و مدینہ دشمنی و درگیری بود کہ با ہجرت پیامبر(ص) و برقراری [[عقد اخوت]] میان مہاجران و انصار از بین رفت، اما این دشمنی پس از رحلت پیامبر(ص) دوبارہ در قالب رقابت میان انصار و مہاجرین آغاز شد و تا دوران [[امویان]] ادامہ داشت۔ نمونہ آن، رقابت مہاجران و انصار در [[ماجرای سقیفہ]] بود کہ [[ابوبکر بن ابی‌قحافہ]] با حمایت مہاجرین بہ [[خلافت]] رسید۔
ظہور اسلام سے پہلے اہل مکہ اور اہل مدینہ کے درمیان دشمنی اور جنگ و جدال تھی جو پیغمبر اکرمؐ کی ہجرت اور مہاجرین و انصار کے درمیان [[عقد اخوت]] قائم کرنے کے بعد ختم ہو گئی۔ لیکن پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد یہ دشمنی دوبارہ انصار اور مہاجرین کے درمیان شروع ہو گئی اور [[بنی امیہ]] کے دور حکومت تک جاری رہی۔ اس دشمنی کی مثال مہاجران و انصار کے درمیان [[سقیفہ]] کا واقعہ ہے جس میں [[ابوبکر بن ابی‌قحافہ|ابوبکر]] مہاجرین کی حمایت سے [[خلافت]] پر پہنچ گیا۔

[[امام علی(ع)]]، نخستین امام شیعیان، [[حضرت فاطمہ]]، دختر پیامبر(ص)، [[ابوسلمہ]]، ام‌سلمہ، [[حمزۃ بن عبدالمطلب]]، عموی پیامبر، و [[خلفای سہ‌گانہ]] از مہاجران سرشناس بودند۔
[[امام علیؑ]]، [[حضرت فاطمہ(س)]]، [[ابوسلمہ]]، [[ام‌سلمہ]]، [[حمزۃ بن عبدالمطلب]] اور [[خلفائے ثلاثہ]] مشہور مہاجرین میں سے ہیں۔

==مفہوم‌شناسی==<!--
==مفہوم‌شناسی==<!--
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم