گمنام صارف
"عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق
←قرآن مجید کی جمع آوری
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 50: | سطر 50: | ||
==== قرآن مجید کی جمع آوری ==== | ==== قرآن مجید کی جمع آوری ==== | ||
عثمان کے دَور خلافت میں اسلامی فتوحات کے ساتھ ساتھ نئی اسلامی سرزمینوں میں جب [[قرآن کریم]] پہنچا تو اس کی قرائت میں بہت ساری مشکلات اور اختلافات کا سامنا | عثمان کے دَور خلافت میں اسلامی فتوحات کے ساتھ ساتھ نئی اسلامی سرزمینوں میں جب [[قرآن کریم]] پہنچا تو اس کی قرائت میں بہت ساری مشکلات اور اختلافات کا سامنا ہوا۔ اسی وجہ سے عثمان کے حکم سے پیغمبر اکرم کے باقیماندہ صحیفوں اور مختلف افراد کے نسخے بالخصوص حفصہ اور زید کا اپنا نسخہ کی بنا پر، گواہوں کی شہادت اور حافظوں کے حفظ پر اعتماد کرتے ہوئے مصحف امام یعنی رسمی اور آخری نسخہ جو مصحف عثمانی سے مشہور تھا کا کام شروع ہوا اور چار یا پانچ سال کے عرصے میں یعنی [[سنہ 24 ہجری]] سے لیکر [[سنہ 30 ہجری]] کے ختم ہونے سے پہلے پہلے تک یہ کام مکمل ہوا۔ اور اسی نسخے کے مطابق چار یا پانچ اور نسخے بھی لکھے گئے جن میں سے دو نسخے [[مکہ]] اور [[مدینہ]] میں رکھے گئے باقی تین یا چار نسخے ایک حافظ قرآن کے ساتھ جو معلم اور استاد کے عنوان سے ہمراہ تھا، اسلامی دنیا کے اہم مراکز یعنی؛ [[بصرہ]]، [[کوفہ]]، [[شام]] اور [[بحرین]] بھیجے گئے۔ پھر عثمان نے حکم دیا کہ سابقہ تمام نسخوں کو مٹایا جائے تاکہ اختلاف جڑ سے ہی مکمل طور پر ختم ہو جائیں۔<ref> تاریخ قرآن، رامیار، ص۴۰۷-۴۳۱؛ خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۲، ص۱۶۳۵</ref> | ||
===اسلامی احکام میں تبدیلی=== | ===اسلامی احکام میں تبدیلی=== |