گمنام صارف
"عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
عثمان کی ولادت سنہ 6 [[عام الفیل]] ذکر ہوئی ہے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ج۳، ص۱۰۳۸؛ابن حجر، الاصابہ، ج۴، ص۳۷۷.</ref> ان کی دو [[کنیت]] ہیں: ابو عمرو اور ابو عبد اللہ، جن میں پہلی کنیت زیادہ مشہور ہے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۷.</ref> [[رقیہ بنت رسول اللہ|رقیہ بنت پیغمبر اکرم(ص)]]ان کی بیویوں میں سے ہیں۔ بعض کے مطابق ان سے دو بیٹے؛ عمرو اور عبداللہ متولد ہوئے لیکن کوئی بھی زندہ نہ رہا اور بچپن میں دنیا سے چل بسے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۷.</ref> بعض مآخذ میں آیا ہے کہ عمرو رقیہ کا بیٹا نہیں بلکہ جاہلیت کے دَور میں عثمان کی کسی اور بیوی سے متولد ہوا تھا اور اسی وجہ سے زمان جاہلیت میں عثمان کی کنیت ابو عمرو تھی اور اسلام لانے کے بعد رقیہ سے شادی کی اور عبداللہ متولد ہوا اور اسی وجہ سے عثمان کی کنیت ابو عبداللہ کو ابو عمرو پر ترجیح دی گئی۔<ref> ابن جوزی، المنتظم، ۴، ۳۳۴.</ref> منابع کے مطابق رقیہ کے مرنے کے بعد پیغمبر کی دوسری بیٹی ام کلثوم کی شادی بھی عثمان سے ساتھ ہوئی۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۹.</ref> چونکہ پیغمبر اکرم (ص) کی دو بیٹیوں سے شادی کی اسی لئے [[اہل سنت]] کے منابع میں ان کو ذوالنورین (دو نور والا) کہا گیا ہے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۹.</ref> | عثمان کی ولادت سنہ 6 [[عام الفیل]] ذکر ہوئی ہے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ج۳، ص۱۰۳۸؛ابن حجر، الاصابہ، ج۴، ص۳۷۷.</ref> ان کی دو [[کنیت]] ہیں: ابو عمرو اور ابو عبد اللہ، جن میں پہلی کنیت زیادہ مشہور ہے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۷.</ref> [[رقیہ بنت رسول اللہ|رقیہ بنت پیغمبر اکرم(ص)]]ان کی بیویوں میں سے ہیں۔ بعض کے مطابق ان سے دو بیٹے؛ عمرو اور عبداللہ متولد ہوئے لیکن کوئی بھی زندہ نہ رہا اور بچپن میں دنیا سے چل بسے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۷.</ref> بعض مآخذ میں آیا ہے کہ عمرو رقیہ کا بیٹا نہیں بلکہ جاہلیت کے دَور میں عثمان کی کسی اور بیوی سے متولد ہوا تھا اور اسی وجہ سے زمان جاہلیت میں عثمان کی کنیت ابو عمرو تھی اور اسلام لانے کے بعد رقیہ سے شادی کی اور عبداللہ متولد ہوا اور اسی وجہ سے عثمان کی کنیت ابو عبداللہ کو ابو عمرو پر ترجیح دی گئی۔<ref> ابن جوزی، المنتظم، ۴، ۳۳۴.</ref> منابع کے مطابق رقیہ کے مرنے کے بعد پیغمبر کی دوسری بیٹی ام کلثوم کی شادی بھی عثمان سے ساتھ ہوئی۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۹.</ref> چونکہ پیغمبر اکرم (ص) کی دو بیٹیوں سے شادی کی اسی لئے [[اہل سنت]] کے منابع میں ان کو ذوالنورین (دو نور والا) کہا گیا ہے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۹.</ref> | ||
{{شجرہ نامہ بنی امیہ}} | {{شجرہ نامہ بنی امیہ}} | ||