مندرجات کا رخ کریں

"عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 7: سطر 7:
اس کی ماں أروی عثمان کے باپ کے  طایفے سے ہے اور اس کا نسب کچھ یوں بیان ہوا ہے: اروی بنت کریز بن ربیعہ بن حبیب ابن عبد شمس بن عبد مناف بن قصی۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۸.</ref> عثمان کی ماں [[پیغمبر اکرم(ص)]] کی پھوپھی،‌ ام حکیم بنت [[عبدالمطلب|عبدالمطّلب]] کی بیٹی تھیں۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۸.</ref>  
اس کی ماں أروی عثمان کے باپ کے  طایفے سے ہے اور اس کا نسب کچھ یوں بیان ہوا ہے: اروی بنت کریز بن ربیعہ بن حبیب ابن عبد شمس بن عبد مناف بن قصی۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۸.</ref> عثمان کی ماں [[پیغمبر اکرم(ص)]] کی پھوپھی،‌ ام حکیم بنت [[عبدالمطلب|عبدالمطّلب]] کی بیٹی تھیں۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۸.</ref>  


عثمان کی ولادت کو اختلاف کے ساتھ ساتواں <ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۷.</ref> اور چھٹا <ref> ابن حجر، الاصابہ، ۴، ۳۷۷.</ref> [[عام الفیل]] لکھا ہے. اس کی دو [[کنیت]] ہیں: ابو عمرو اور ابو عبداللہ، جن میں پہلی کنیت زیادہ مشہور ہے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۷.</ref> [[رقیہ بنت رسول اللہ|رقیہ بنت پیغمبر اکرم(ص)]]ان کی بیویوں میں سے ایک ہے اور بعض کے کہنے کے مطابق ان سے دو بیٹے؛ عمرو اور عبداللہ متولد ہو‎ئے لیکن کو‎ئی ایک بھی زندہ نہ رہا اور بچپنے میں دنیا سے چل بسے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۷.</ref> بعض مآخذ میں آیا ہے کہ عمرو رقیہ کا بیٹا نہیں بلکہ جاہلیت کے دَور میں عثمان کی کسی اور بیوی سے متولد ہوا تھا اور اسی وجہ سے زمان جاہلیت میں عثمان کی کنیت ابو عمرو تھی اور اسلام لانے کے بعد رقیہ سے شادی کی اور عبداللہ متولد ہوا اور اسی وجہ سے عثمان کی کنیت ابو عبداللہ کو ابو عمرو پر ترجیح دیا۔<ref> ابن جوزی، المنتظم، ۴، ۳۳۴.</ref> منابع کے مطابق رقیہ کے مرنے کے بعد پیغمبر کی دوسری بیٹی ام کلثوم کی شادی بھی عثمان سے ساتھ ہو‎ئی۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۹.</ref> چونکہ پیغمبر اکرم (ص) کی دو بیٹیوں سے شادی کی اسی لئے [[اہل سنت]] کے منابع میں اسکو «ذوالنورین» (دو نور والا) کہا گیا ہے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۹.</ref>
عثمان کی ولادت سنہ 6 [[عام الفیل]] ذکر ہوئی ہے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ج۳، ص۱۰۳۸؛ابن حجر، الاصابہ، ج۴، ص۳۷۷.</ref> ان کی دو [[کنیت]] ہیں: ابو عمرو اور ابو عبد اللہ، جن میں پہلی کنیت زیادہ مشہور ہے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۷.</ref> [[رقیہ بنت رسول اللہ|رقیہ بنت پیغمبر اکرم(ص)]]ان کی بیویوں میں سے ہیں۔ بعض کے مطابق ان سے دو بیٹے؛ عمرو اور عبداللہ متولد ہو‎ئے لیکن کو‎ئی بھی زندہ نہ رہا اور بچپن میں دنیا سے چل بسے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۷.</ref> بعض مآخذ میں آیا ہے کہ عمرو رقیہ کا بیٹا نہیں بلکہ جاہلیت کے دَور میں عثمان کی کسی اور بیوی سے متولد ہوا تھا اور اسی وجہ سے زمان جاہلیت میں عثمان کی کنیت ابو عمرو تھی اور اسلام لانے کے بعد رقیہ سے شادی کی اور عبداللہ متولد ہوا اور اسی وجہ سے عثمان کی کنیت ابو عبداللہ کو ابو عمرو پر ترجیح دی گئی۔<ref> ابن جوزی، المنتظم، ۴، ۳۳۴.</ref> منابع کے مطابق رقیہ کے مرنے کے بعد پیغمبر کی دوسری بیٹی ام کلثوم کی شادی بھی عثمان سے ساتھ ہو‎ئی۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۹.</ref> چونکہ پیغمبر اکرم (ص) کی دو بیٹیوں سے شادی کی اسی لئے [[اہل سنت]] کے منابع میں ان کو ذوالنورین (دو نور والا) کہا گیا ہے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۹.</ref>


==اسلام لانا==
==اسلام لانا==
گمنام صارف