گمنام صارف
"عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اسلامی احکام میں تبدیلی
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
===اسلامی احکام میں تبدیلی=== | ===اسلامی احکام میں تبدیلی=== | ||
عثمان نے بعض موارد میں اسلامی احکام کو تبدیل کیا۔ اس نے رسول اللہ کی سنت کے خلاف [[منا]] میں نماز پوری | عثمان نے بعض موارد میں اسلامی احکام کو تبدیل کیا۔ اس نے رسول اللہ کی سنت کے خلاف [[منا]] میں نماز پوری پڑھی اور جب [[صحابہ]] جیسے [[عبدالرحمان بن عوف]] کے اعتراض کا سامنا ہوا اور جواب دینے سے قاصر رہا تو کہا «ہذا رَأىٌ رَأَیْتُہ.» '''« یہ میری رای ہے جو میں نے دیا ہے!»'''<ref>تاریخ اسلام، ج4 ص268</ref> اور [[متقی ہندی]] کے کہنے کے مطابق [[وضو]] میں تبدیلی اور شیعہ اور اہل سنت کا اختلاف بھی اس کے دَور خلافت سے شروع ہوا ہے. <ref>کنزالعمال ج9 ص443 ح 26890</ref>وہ ایک جگہ خود کہتا ہے کہ پیغمبر اکرم نے ہاتھ اور منہ دھونے کے بعد سر کا مسح کیا اور پھر پاؤں کا مسح کیا<ref>المصنف في الأحاديث والآثار ج1 ص16 </ref>لیکن ایک اور جگہ پیغمبر اکرم کے وضو میں پاؤں دھونے کے بارے میں کہا ہے۔ <ref> مسند الدارمي ج1 ص544 </ref> | ||
حضرت علی علیہ السلام اس بارے میں فرماتے ہیں: | حضرت علی علیہ السلام اس بارے میں فرماتے ہیں: | ||
::«اگر دین افراد کی نظر کا تابع ہوتا تو پاؤں کے تلوں کو مسح کرنا پاوں کے اوپر والے حصے کی نسبت زیادہ مناسب لگتا؛ لیکن میں نے دیکھا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پاؤں کے اوپر والے حصے کو مسح کرتے تھے۔»<ref>ابن ابی شیبہ، المصنف في الأحاديث والآثار ج1 ص25؛ كنز العمال في سنن الأقوال والأفعال ج9 ص606 </ref> | ::«اگر دین افراد کی نظر کا تابع ہوتا تو پاؤں کے تلوں کو مسح کرنا پاوں کے اوپر والے حصے کی نسبت زیادہ مناسب لگتا؛ لیکن میں نے دیکھا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پاؤں کے اوپر والے حصے کو مسح کرتے تھے۔»<ref>ابن ابی شیبہ، المصنف في الأحاديث والآثار ج1 ص25؛ كنز العمال في سنن الأقوال والأفعال ج9 ص606 </ref> |