گمنام صارف
"مصحف امام علی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←خصوصیات
imported>Mabbassi م (←ویژگیهای مصحف) |
imported>Mabbassi م (←خصوصیات) |
||
سطر 46: | سطر 46: | ||
:جو شخص بھی یہ کہے کہ میں نے قرآن کو اسی طرح جمع کیا ہے جسطرح وہ نازل ہوا ہے ،اس نے جھوٹ کہا ہے ۔قرآن کو صرف [[حضرت علی]] ترتیب نزولی کے مطابق جمع کیا تھا۔<ref>بحار، ۸۸:۹۲؛ وافی ۲: ب۱۳۰/۷۲، بحوالۂ رامیار، تاریخ قرآن، ص ۳۷۱.</ref> | :جو شخص بھی یہ کہے کہ میں نے قرآن کو اسی طرح جمع کیا ہے جسطرح وہ نازل ہوا ہے ،اس نے جھوٹ کہا ہے ۔قرآن کو صرف [[حضرت علی]] ترتیب نزولی کے مطابق جمع کیا تھا۔<ref>بحار، ۸۸:۹۲؛ وافی ۲: ب۱۳۰/۷۲، بحوالۂ رامیار، تاریخ قرآن، ص ۳۷۱.</ref> | ||
شہرستانی نے اپنی تفسیر میں کہا ہے کہ امام علی کا قرآن متن اور حاشیے پر مشتمل تھا<ref>شہرستانی، مفاتیح الاسرار و مصابیح الابرار، ج۱، | شہرستانی نے اپنی تفسیر میں کہا ہے کہ امام علی کا قرآن متن اور حاشیے پر مشتمل تھا<ref>شہرستانی، مفاتیح الاسرار و مصابیح الابرار، ج۱، ص15؛ نیز ر.ک: تفسیر شہرستانی، تحقیق آذرشب، ج۱، ص۱۲۰، به نقل خرمشاہی، قرآن پژوہی (۲)، ص ۴۶۸.</ref> شیخ مفید اور دیگر محققین کے نزدیک اسکی دیگر خصوصیات میں سے یہ ہے کہ اس میں آیات کی تاویل مذکور تھیں۔<ref>اوائل المقالات، ص۹۴، بحوالۂ خرمشاہی، قرآن پژوہی (۲)، ص ۴۶۹-۴۶۸.</ref> دیگر یہ کہ [[ناسخ و منسوخ]] میں سے منسوخ ناسخ پر مقدم تھیں۔<ref>زنجانی، تاریخ قرآن، ص۵۴، بحوالۂ خرمشاہی، قرآن پژوہی (۲)، ص ۴۶۹.</ref> نیز کہا گیا ہے کہ اس کے حاشیے میں منافقان کے اسما جیسی مبہم چیزوں کو ذکر کیا گیا تھا۔ یہی وجہ تھی کہ اسے قبول نہیں کیا گیا اور امام علی نے [[مصحف عثمان]] کی تائید کرتے ہوئے اسے مہمیشہ کیلئے مخفی کر دیا۔<ref>خرمشاہی، قرآنپژوہی (۲)، ص ۴۶۹.</ref> | ||
احادیث منابع سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ مصحف مسلسل ارث کے طور پر [[ | احادیث منابع سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ مصحف مسلسل ارث کے طور پر [[آئمہ طاہرین]] کے پاس موجود رہا اور اب [[امام مہدی عجل الله تعالی فرجه|حضرت ولی عصر (عج)]] کے پاس موجود ہے۔<ref>حقائق ہامہ، ص۱۶۰، بحوالۂ نقل خرمشاہی، قرآنپژوہی (۲)، ص ۴۶۹.</ref> | ||
مجموعی طور پر اس مصحف کی درج ذیل خصوصیات تھیں: | مجموعی طور پر اس مصحف کی درج ذیل خصوصیات تھیں: | ||
سطر 54: | سطر 54: | ||
# حضرت امام علی کے ہاتھ کا لکھا ہوا تھا۔ | # حضرت امام علی کے ہاتھ کا لکھا ہوا تھا۔ | ||
# اس کی جمع آوری بدیع، ابتکاری ، انحصاری اور انفرادی تھی کہ اس کی مانند کسی نے اسکی حفاظت اور جمع نہیں کیا تھا اور نزول کی شرائط کے لحاظ سے یہ ایک بے نظیر کام تھا۔<ref>ایازی، مصحف امام علی(ع)، صص۱۷۷-۱۷۸.</ref> | # اس کی جمع آوری بدیع، ابتکاری ، انحصاری اور انفرادی تھی کہ اس کی مانند کسی نے اسکی حفاظت اور جمع نہیں کیا تھا اور نزول کی شرائط کے لحاظ سے یہ ایک بے نظیر کام تھا۔<ref>ایازی، مصحف امام علی(ع)، صص۱۷۷-۱۷۸.</ref> | ||
==حوالہ جات == | ==حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات|2}} | {{حوالہ جات|2}} | ||
==مآخذ== | ==مآخذ== |