گمنام صارف
"ازواج رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ازواج پیغمبر کی تعداد
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
==ازواج پیغمبر کی تعداد == | ==ازواج پیغمبر کی تعداد == | ||
ازواج پیغمبر (ص) کی تعداد کے سلسلہ میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ السیرۃ النبویۃ میں [[ابن ہشام]] کی گزارش کے مطابق، ازواج رسول (ص) کی تعداد 13 تھی: [[خدیجہ]]، [[سودہ بنت زمعہ بن قیس|سودہ]]، [[عایشہ]]، [[زینب بنت خزیمہ]]، [[حفصہ بنت عمر]]، [[ام سلمہ]]، [[زینب بنت جحش]]، [[جویریہ بنت حارث|جویریہ]]، [[ام حبیبہ(رملہ) | ازواج پیغمبر (ص) کی تعداد کے سلسلہ میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ السیرۃ النبویۃ میں [[ابن ہشام]] کی گزارش کے مطابق، ازواج رسول (ص) کی تعداد 13 تھی: [[خدیجہ]]، [[سودہ بنت زمعہ بن قیس|سودہ]]، [[عایشہ]]، [[زینب بنت خزیمہ]]، [[حفصہ بنت عمر]]، [[ام سلمہ]]، [[زینب بنت جحش]]، [[جویریہ بنت حارث|جویریہ]]، [[ام حبیبہ]] (رملہ)، [[صفیہ بنت حیی بن اخطب|صفیہ]] و [[میمونہ بنت حارث بن حزن|میمونہ]]، عمرة بن یزید کلابی و اسماء بنت نعمان کندی۔ | ||
[[سورہ احزاب]] کی آیت نمبر 52 کے نزول اور مزید زوجات کے انتخاب کی حرمت سے پہلے تک آپ کی زوجات کی تعداد 11 تهیں: جن میں حضرت [[خدیجہ]]، [[سودہ بنت زمعہ بن قیس|سودہ]]، [[عائشہ]]، [[زینب بنت خزیمہ]]، [[حفصہ بنت عمر|حفصہ]]، [[ام سلمہ]]، [[زینب بنت جحش]]، [[جویریہ بنت حارث|جویریہ]]، [[ام حبیبہ]](رملہ)، [[صفیہ بنت حیی بن اخطب|صفیہ]] اور [[میمونہ بنت حارث بن حزن|میمونہ]] شامل ہیں۔ | [[سورہ احزاب]] کی آیت نمبر 52 کے نزول اور مزید زوجات کے انتخاب کی حرمت سے پہلے تک آپ کی زوجات کی تعداد 11 تهیں: جن میں حضرت [[خدیجہ]]، [[سودہ بنت زمعہ بن قیس|سودہ]]، [[عائشہ]]، [[زینب بنت خزیمہ]]، [[حفصہ بنت عمر|حفصہ]]، [[ام سلمہ]]، [[زینب بنت جحش]]، [[جویریہ بنت حارث|جویریہ]]، [[ام حبیبہ]](رملہ)، [[صفیہ بنت حیی بن اخطب|صفیہ]] اور [[میمونہ بنت حارث بن حزن|میمونہ]] شامل ہیں۔ | ||
پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت کے وقت آپ کی زوجات میں سے ۹ بقید حیات تھیں جبکہ حضرت خدیجہ اور زینب بنت خزیمہ آپ کی زندگی میں ہی اس دنیا سے رحلت کر گئی تھیں۔<ref> مجلہ معرفت، کنکاشی دربارہ علل تعدد ہمسران پیامبر، شمارہ۱۰۸، ص۸۴</ref> | پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت کے وقت آپ کی زوجات میں سے ۹ بقید حیات تھیں جبکہ حضرت خدیجہ اور زینب بنت خزیمہ آپ کی زندگی میں ہی اس دنیا سے رحلت کر گئی تھیں۔<ref> مجلہ معرفت، کنکاشی دربارہ علل تعدد ہمسران پیامبر، شمارہ۱۰۸، ص۸۴</ref> |