مندرجات کا رخ کریں

"ازواج رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 19: سطر 19:
==ازواج پیغمبر کی تعداد ==
==ازواج پیغمبر کی تعداد ==

ازواج پیغمبر (ص) کی تعداد کے سلسلہ میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ السیرۃ النبویۃ میں ابن ہشام کی گزارش کے مطابق، ازواج رسول (ص) کی تعداد 13 تھی: [[خدیجہ]]، [[سودہ بنت زمعہ بن قیس|سودہ]]، [[عایشہ]]، [[زینب دختر خُزَیمہ]]، [[حفصہ بنت عمر]]، [[ام سلمہ]]، [[زینب بنت جحش]]، [[جویریہ بنت حارث|جویریہ]]، [[ام‌ حبیبہ]]، [[صفیّہ]] و [[میمونہ]]، عمرة بن یزید کلابی و اسماء بنت نعمان کندی۔
ازواج پیغمبر (ص) کی تعداد کے سلسلہ میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ السیرۃ النبویۃ میں ابن ہشام کی گزارش کے مطابق، ازواج رسول (ص) کی تعداد 13 تھی: [[خدیجہ]]، [[سودہ بنت زمعہ بن قیس|سودہ]]، [[عایشہ]]، [[زینب بنت خُزَیمہ]]، [[حفصہ بنت عمر]]، [[ام سلمہ]]، [[زینب بنت جحش]]، [[جویریہ بنت حارث|جویریہ]]، [[ام حبیبہ]](رملہ)]]، [[صفیہ بنت حیی بن اخطب|صفیہ]] و [[میمونہ]]، عمرة بن یزید کلابی و اسماء بنت نعمان کندی۔
[[سورہ احزاب]] کی آیت نمبر 52 کے نزول اور مزید زوجات کے انتخاب کی حرمت سے پہلے تک آپ کی زوجات کی تعداد 11 تهیں: جن میں حضرت [[خدیجہ]]، [[سودہ بنت زمعہ بن قیس|سودہ]]، [[عائشہ]]، [[زینب بنت خزیمہ]]، [[حفصہ بنت عمر|حفصہ]]، [[ام سلمہ]]،‌ [[زینب بنت جحش]]، [[جویریہ بنت حارث|جویریہ]]، [[ام حبیبہ]](رملہ)، [[صفیہ بنت حیی بن اخطب|صفیہ]] اور [[میمونہ بنت حارث بن حزن|میمونہ]] شامل ہیں۔

پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت کے وقت آپ کی زوجات میں سے ۹ بقید حیات تھیں جبکہ حضرت‌ خدیجہ اور زینب بنت خزیمہ آپ کی زندگی میں ہی اس دنیا سے رحلت کر گئی تھیں۔<ref> مجلہ معرفت، کنکاشی دربارہ علل تعدد ہمسران پیامبر، شمارہ۱۰۸، ص۸۴</ref>

گمنام صارف