گمنام صارف
"عقیل بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←زندگینامہ
imported>Mabbassi (نیا صفحہ: عقیل بن ابیطالب رسول اللہ کے صحابی، حضرت امیر المؤمنین علی بن ابی طالب کے بھائی اور حضرت مسلم کے...) |
imported>Mabbassi م (←زندگینامہ) |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
عقیل کے والد کا نام ابو طالب بن عبد المطلب ہے۔ آپ کی کنیت آپکے ایک بیٹے یزید کی مناسبت سے ابو یزید تھی۔آپ حضرت علی سے 20 سال بڑے تھے ۔<ref>الاستیعاب،ج۳،ص:۱۰۷۸</ref><ref>بحار، مجلسی، ج۴۲، ص۱۲۱</ref>اس بنا پر عام الفیل کے 10 سال بعد آپکی ولادت ہوئی ۔ | عقیل کے والد کا نام ابو طالب بن عبد المطلب ہے۔ آپ کی کنیت آپکے ایک بیٹے یزید کی مناسبت سے ابو یزید تھی۔آپ حضرت علی سے 20 سال بڑے تھے ۔<ref>الاستیعاب،ج۳،ص:۱۰۷۸</ref><ref>بحار، مجلسی، ج۴۲، ص۱۲۱</ref>اس بنا پر عام الفیل کے 10 سال بعد آپکی ولادت ہوئی ۔ | ||
علم انساب سے آگاہ اور ایسے حاضر جواب شخص تھے کہ اپنے مد مقابل شخص کی حیثیت کا لحاظ کئے بغیر فورا جواب دے دیتے ۔<ref>البلاذری، انساب الاشراف، ج۲، ص۶۹.</ref>عقیل مجبوری کے ساتھ جنگ بدر میں مشرکوں کا ساتھ دیا۔اس جنگ میں گرفتار ہوئے انکی آزادی کیلئے ان کے چچا عباس نے 4000 درہم فدیہ | علم انساب سے آگاہ اور ایسے حاضر جواب شخص تھے کہ اپنے مد مقابل شخص کی حیثیت کا لحاظ کئے بغیر فورا جواب دے دیتے ۔<ref>البلاذری، انساب الاشراف، ج۲، ص۶۹.</ref>عقیل نے مجبوری کے ساتھ جنگ بدر میں مشرکوں کا ساتھ دیا۔اس جنگ میں گرفتار ہوئے انکی آزادی کیلئے ان کے چچا عباس بن عبد المطلب نے 4000 درہم فدیہ دیا۔ <ref>الاستیعاب،ج۳،ص:۱۰۷۸</ref> |