confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,244
ترامیم
imported>S.J.Mosavi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
'''عقیقہ'''، بچے کی ولادت کے ساتویں دن بلا اور مصیبت سے اس کی حفاظت | '''عقیقہ'''، بچے کی ولادت کے ساتویں دن بلا اور مصیبت سے اس کی حفاظت کی غرض سے کی جانے والی [[قربانی]] کو کہا جاتا ہے۔ احادیث کے مطابق، عقیقہ [[آئمہ معصومین علیہم السلام|آئمہ معصومینؑ]] کی طرف سے تاکید شدہ سنت اور سیرت میں سے ایک ہے۔ عقیقہ کے حیوان کے انتخاب، ذبح کرنے، اور گوشت کے استعمال کرنے کے خاص آداب اور احکام ہیں. | ||
==معنی== | ==معنی== | ||
عقیقہ فقہ کی اصطلاح میں، اس حیوان کو کہتے ہیں جو بچے کی پیدائش کے ساتویں دن قربانی ہوتا ہے. <ref> شیخ بهائی، جامع عباسی، ص۳۰۳؛ مجمع البحرین، ج۵، ص۲۱۵</ref> کیونکہ اس دن، بچے کے سر کے بال بھی اتارے جاتے ہیں، اس دن کی قربانی کو عقیقہ کہتے ہیں. | عقیقہ فقہ کی اصطلاح میں، اس حیوان کو کہتے ہیں جو بچے کی پیدائش کے ساتویں دن قربانی ہوتا ہے. <ref> شیخ بهائی، جامع عباسی، ص۳۰۳؛ مجمع البحرین، ج۵، ص۲۱۵</ref> کیونکہ اس دن، بچے کے سر کے بال بھی اتارے جاتے ہیں، اس دن کی قربانی کو عقیقہ کہتے ہیں. |