گمنام صارف
"رباب بنت امرؤ القیس" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
| مذہب = | | مذہب = | ||
}} | }} | ||
'''رباب بنت امرؤ القیس''' | '''رباب بنت امرؤ القیس بن عدی'''، [[امام حسین علیہ السلام]] کی زوجہ، [[سکینہ بنت الحسین|سکینہ]] و [[علی اصغر|علی اصغر (عبداللہ رضیع)]] کی مادر ہیں۔ آپ کو اہل علم اور اہل فصاحت و بلاغت کہا گیا ہے۔ رباب [[واقعہ کربلا]] میں موجود تھیں اور اسیروں کے ہمراہ [[شام]] کا سفر بھی کیا۔ آپ کی وفات [[عاشورا]] کے بعد ہوئی اور اس کی وجہ شدید مصائب کہا گیا ہے۔ | ||
==نسب== | ==نسب== | ||
رباب امرؤالقیس عدی کی بیٹی ہیں۔ آپ کے والد شام کے عرب اور نصرانی تھے جو کہ [[عمر بن خطاب|عمر]] کے دور [[خلافت]] میں [[اسلام|مسلمان]] ہوئے۔ رباب کی مادر جن کا نام ہند الہنود اور وہ ربیع بن مسعود بن مصاد بن حصن بن کعب کی بیٹی تھی۔ <ref>اعیان الشیعہ، ج۶، ص۴۴۹۔</ref> | رباب امرؤالقیس عدی کی بیٹی ہیں۔ آپ کے والد شام کے عرب اور نصرانی تھے جو کہ [[عمر بن خطاب|عمر]] کے دور [[خلافت]] میں [[اسلام|مسلمان]] ہوئے۔ رباب کی مادر جن کا نام ہند الہنود اور وہ ربیع بن مسعود بن مصاد بن حصن بن کعب کی بیٹی تھی۔ <ref> اعیان الشیعہ، ج۶، ص۴۴۹۔</ref> | ||
== خصوصیات== | == خصوصیات== | ||
[[سید محسن امین]] نے کتاب | [[سید محسن امین]] نے کتاب الاغانی سے ہشام کلبی کا قول نقل کیا ہے کہ رباب عورتوں میں فضیلت، خوبصورتی، ادب اور عقل کے لحاظ سے بہترین اور برترین تھیں۔<ref> اعیان الشیعہ، ج۶، ص۴۴۹۔</ref> | ||
==ازدواج== | ==ازدواج== | ||
[[شیخ مفید]] امام حسین(ع) کی اولاد کا ذکر کرتے ہوئے رباب کا ذکر امام(ع) کی زوجہ کے نام سے کرتے | [[شیخ مفید]] امام حسین (ع) کی اولاد کا ذکر کرتے ہوئے رباب کا ذکر امام(ع) کی زوجہ کے نام سے کرتے ہیں۔<ref> الارشاد، ج۲، ص۱۳۵۔</ref> ایک قول کے مطابق امرؤالقیس حضرت علی (ع) کے ساتھ بہت عقیدت اور محبت رکھتا تھا جس کی وجہ سے اپنی ایک بیٹی کا نکاح [[امیرالمؤمنین|امیرالمومنین (ع)]] اور ایک کا [[امام حسن (ع)]] اور ایک کا [[امام حسین (ع)]] کے ساتھ کیا۔<ref> انساب الاشراف، ج۲، ص۱۹۵؛ تاریخ مدینہ دمشق، ج۶۹، ص۱۱۹۔</ref> | ||
==امام حسین (ع) کی محبت== | ==امام حسین (ع) کی محبت== | ||
امام حسین(ع) رباب کو بہت زیادہ چاہتے تھے۔<ref>البدایہ و النہایہ، ج۸، ص۲۲۸۔</ref> اور آپ کے بارے میں شعر بھی پڑھتے تھے۔ ایک شعر جو امام (ع) سے منسوب ہے اس میں آپ فرماتے ہیں کہ جس گھر میں رباب اور سکینہ ہوں مجھے وہ گھر پسند ہے۔<ref>اسید محسن امین، اعیان الشیعہ، ج۶، ص۴۴۹۔</ref> رباب کے بارے میں امام حسین (ع) کے اور اشعار بھی موجود ہیں۔<ref>مثال کے طور پر ر۔ک بہ تاج العروس، ج۲، ص۱۰۔ انساب الاشراف، ج۲، ص۱۹۶۔</ref> | امام حسین(ع) رباب کو بہت زیادہ چاہتے تھے۔<ref>البدایہ و النہایہ، ج۸، ص۲۲۸۔</ref> اور آپ کے بارے میں شعر بھی پڑھتے تھے۔ ایک شعر جو امام (ع) سے منسوب ہے اس میں آپ فرماتے ہیں کہ جس گھر میں رباب اور سکینہ ہوں مجھے وہ گھر پسند ہے۔<ref>اسید محسن امین، اعیان الشیعہ، ج۶، ص۴۴۹۔</ref> رباب کے بارے میں امام حسین (ع) کے اور اشعار بھی موجود ہیں۔<ref>مثال کے طور پر ر۔ک بہ تاج العروس، ج۲، ص۱۰۔ انساب الاشراف، ج۲، ص۱۹۶۔</ref> |