"حج" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مستحب حج
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مستحب حج) |
||
سطر 111: | سطر 111: | ||
{{ستون خ}} | {{ستون خ}} | ||
==حج | ==مستحب حج == | ||
جو اشخاص حج واجب ہونے کی شرائط نہیں رکھتے یا وہ افراد جنہوں نے واجب حج انجام دیا ہو دبارہ حج کرنا مستحب ہے۔ پے در پے پانج سال حج کو ترک کرنا [[مکروہ]] ہے۔ دوسروں کے نام چہ زندہ ہوں یا مردہ بطور خاص [[ائمہ معصومین(ع)]] کی طرف سے حج ادا کرنا مستحب ہے۔<ref> العروہ الوثقی، ج۴، ص۵۹۵۵۹۶</ref> | |||
==فوت | ==حج کا فوت ہونا== | ||
جس شخص کا حج فوت ہو جائے اور اسے انجام نہ دے سکے تو وہ [[عمرہ مفردہ]] انجام دینے کے ذریعے [[احرام]] سے خارج ہو جائےگا۔ اس صورت میں آیا عمرہ کی نیت کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ بلکہ خود بخود انجام دینے والے اعمال عمرہ میں تبدیل ہو جائے گا، اختلاف پایا جاتا ہے۔ ایسے شخص پر حج واجب ہونے کی صورت میں اگلے سال دبارہ حج بجا لانا ضروری ہے لیکن مستحب ہونے کی صورت میں اگلے سال بجا لانا مستحب ہے۔<ref>جواہرالکلام، ج۱۹، ص۸۶ ۸۹</ref> | |||
جس شخص کا حج فوت ہو گیا ہو اسے [[ایام تشریق]] کے آخر تک منا میں رہنا مستحب ہے اور اعمال [[عمرہ]] مفردہ کو ان ایام کے بعد انجام دیا جائے. <ref>جواہرالکلام، ج۱۹، ص۹۱</ref> | |||
== | ==اہم وقعات== | ||
=== | === سنہ۱۳۶۶ شمسی میں حاجیوں کا قتل عام === | ||
اس پوری تاریخ میں حاجیوں کو حج کے سفر کے دوران یا خود حرمین شریفین میں مختلف جانی اور مالی نقصانات سے دوچار ہوئے ہیں۔ منجملہ ان واقعات میں سے نو مردادماہ سنہ ۱۳۶۶ شمسی مطابق با چھ ذیالحجّہ سنہ ۱۴۰۷ق کا واقعہ جس میں کئی سینکرڑوں ایرانی حجاج اور بعض دیگر ممالک کے حجاج حج کے دوران مشرکین سے برائت کا اظہار کرتے ہوئی سعودیہ عربیہ کی فوج کی بربریت کا نشانہ بنا اور شہید ہو گئے۔<ref>http://www.irdc.ir/fa/calendar/136/default.aspx</ref> | |||
===حادثہ | ===سنہ ۱۳۹۴شمسی میں منا کا حادثہ=== | ||
سنہ 2015 کو [[حج تمتع]] کے دوران منا میں پیش آنے والے حادثے میں تقریبا 7477 حاجیوں کی شہادت واقع ہوئی۔ | |||
آیت اللہ [[سید علی خامنہای]] رہبر [[جمہوری اسلامی ایران]] | آیت اللہ [[سید علی خامنہای]] رہبر [[جمہوری اسلامی ایران]] نے منا کے حادثے کے رد عمل کے طور پر ایران میں تین روزہ سوگ کیا اعلان کرتے ہوئے سعودیہ عربیہ کی نالایق حکومت کی سوء مدیریت کو اس حادثے کا اصلی عامل قرار دیا۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/message-content?id=30872 khamenei.ir]</ref> | ||
اس حادثے کی رد عمل کے طور پر اور ایران اور سعودیہ عربیہ کے درمیان عدم موافقت کی وجہ سے اس سال یعنی 2016 کو ایرانی حجاج کا حج پر جانا لغو ہو گیا۔<ref>[http://www.hajnews.ir/Default.aspx?tabid=89&ID=6597 سایت حج نیوز]</ref> | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== |