"حج" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
ہر مسلمان پر زندگی میں صرف ایک دفعہ حج پر جانا [[واجب]] ہے۔ عاقل اور بالغ ہونا اور حج پر جانے کی [[استطاعت (حج)|استطاعت]] رکھنا حج کے واجب ہونے کی شرائط میں سے ہیں۔ حج واجب کی تین قسمیں ہیں: [[حج قران|قِران]]، [[حج افراد|اِفراد]] اور [[حج تمتع|تَمَتُّع]] جو [[شوال]]، [[ذوالقعدہ]] اور [[ذی الحجہ]] کے مہینوں میں انجام پاتا ہے۔ | ہر مسلمان پر زندگی میں صرف ایک دفعہ حج پر جانا [[واجب]] ہے۔ عاقل اور بالغ ہونا اور حج پر جانے کی [[استطاعت (حج)|استطاعت]] رکھنا حج کے واجب ہونے کی شرائط میں سے ہیں۔ حج واجب کی تین قسمیں ہیں: [[حج قران|قِران]]، [[حج افراد|اِفراد]] اور [[حج تمتع|تَمَتُّع]] جو [[شوال]]، [[ذوالقعدہ]] اور [[ذی الحجہ]] کے مہینوں میں انجام پاتا ہے۔ | ||
حج کے قصد سے جب [[احرام]] باندھی جاتی ہے تو اس وقت سے بعض کام اس شخص ( | حج کے قصد سے جب [[احرام]] باندھی جاتی ہے تو اس وقت سے بعض کام اس شخص (محرِم) پر [[حرام]] اور بعض امور کی انجام دہی اس پر واجب ہو جاتی ہے جسے [[مناسک حج]] کہا جاتا ہے۔ مناسک حج سے مراد احرام، [[عرفات]] اور [[مشعر]] میں وقوف کرنا، [[منا|سرزمین منا]] جانا، [[رمی جمرات]](شیطان کو کنکریاں مارنا)، [[سعی بین صفا و مروہ]]، [[طواف]]، [[طواف نساء]]، نماز طواف نساء، زیارت، نماز طواف اور [[قربانی]] وغیرہ ہیں۔ | ||
حج کا اجتماع مسلمانوں کی سب سے بڑی اجتماع ہے جس میں مسلمانوں کے تمام فرقوں کے لوگ مکہ میں جمع ہو کر اکھٹے حج کے اعمال بجا لاتے ہیں ۔ | حج کا اجتماع مسلمانوں کی سب سے بڑی اجتماع ہے جس میں مسلمانوں کے تمام فرقوں کے لوگ مکہ میں جمع ہو کر اکھٹے حج کے اعمال بجا لاتے ہیں ۔ |