گمنام صارف
"کتاب سلیم بن قیس" کے نسخوں کے درمیان فرق
←اہمیت اور اعتبار
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 84: | سطر 84: | ||
== اہمیت اور اعتبار == | == اہمیت اور اعتبار == | ||
یہ کتاب کئی جہات سے قابل | یہ کتاب کئی جہات سے قابل تحقیق ہے: | ||
* تقدم زمانی؛ | * تقدم زمانی؛ | ||
بعض مورخین کے بقول احادیث پر مشتمل یہ پہلی کتاب ہے جسے کسی مسلمان نے تألیف کی ہے اس حوالے سے یہ کتاب نہایت اہمیت کا حامل اور معتبر کتاب ہے۔ | بعض مورخین کے بقول احادیث پر مشتمل یہ پہلی کتاب ہے جسے کسی مسلمان نے تألیف کی ہے اس حوالے سے یہ کتاب نہایت اہمیت کا حامل اور معتبر کتاب ہے۔ | ||
سطر 105: | سطر 105: | ||
* اس کی تعریف خود مؤلف کی زبانی؛ | * اس کی تعریف خود مؤلف کی زبانی؛ | ||
[[سلیم بن قیس|سلیم بن قیس]] نے اپنی کتاب [[ابان بن ابی عیاش]] کے حوالے کرتے ہوئے اس بارے میں یوں کہا ہے: | [[سلیم بن قیس|سلیم بن قیس]] نے اپنی کتاب [[ابان بن ابی عیاش]] کے حوالے کرتے ہوئے اس بارے میں یوں کہا ہے: | ||
::: | :::میرے پاس کچھ ایسے مکتوب ہیں جنہیں میں نے معتبر افراد سے سنا اور اپنے ہاتھوں سے لکھا ہوں۔ اس میں ایسی احادیث ہیں، میں نہیں چاہتا یہ احادیث اس زمانے کے لوگوں پر آشکار ہو کیونکہ یہ لوگ ان احادیث کا انکار کرینگے اور انہیں عجوبہ سمجھیں گے جبکہ یہ تمام حقیقت پر مبنی ہیں اور جن سے میں نے سنا ہے وہ سب کے سب اہل حق، اہل فقہ، اہل صدق اور اہل صلاح ہیں حن میں [[امیرالمؤمنین]] حضرت علیؑ سے لے کر سلمان، ابوذر اور مقداد شامل ہیں۔<ref>اسرار آل محمد، ص ۵۰ - ۸۷.</ref> | ||
[[ملف:اسرار آل محمد.jpg|تصغیر|اسرار آل محمد]] | [[ملف:اسرار آل محمد.jpg|تصغیر|اسرار آل محمد]] | ||
[[ملف:تاریخ سیاسی صدر اسلام.jpg|تصغیر| صدر اسلام کی سیاسی تاریخ]] | [[ملف:تاریخ سیاسی صدر اسلام.jpg|تصغیر| صدر اسلام کی سیاسی تاریخ]] |